اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کوہلی پر جرمانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-19
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

بنگلورو//رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے بلے باز وراٹ کوہلی پر چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ کے دوران آئی پی ایل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ان کی میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔
بھارتیہ کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے پیر کو جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، کوہلی نے آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.2 کے تحت ضابطوں کی خلاف ورزی کی۔
بیان میں واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئی، حالانکہ اس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کوہلی نے سی ایس کے کے مڈل آرڈر بلے باز شیوم دوبے کے آؤٹ ہونے پر حد سے زیادہ پرجوش انداز میں جشن منایا، جس کی وجہ سے ان پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
دوبے نے 27 گیندوں پر 52 رنز کی اننگز کھیل کر سی ایس کے کو 20 اوورز میں 226 رنز کے بڑے اسکور تک پہنچایا، جس کے جواب میں آر سی بی صرف 218 رنز ہی بنا سکی۔
کوہلی نے آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.2 کے تحت اپنے جرم کا اعتراف کیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی سطح 1 کی خلاف ورزی پر میچ ریفری کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔ آر سی بی کا اگلا مقابلہ 20 اپریل کو موہالی میں پنجاب کنگز سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چنئی سپر کنگس بنام رائل چیلنجر بنگلور کے میچ کو 2.4 کروڑ سے زیادہ ناظرین نے دیکھا

Next Post

ارجنٹائن 2023 میں فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی

ارجنٹائن 2023 میں فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.