جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ:مختلف کارروائیوں میں۶منشیات فروش گرفتار:پولیس

’۴کلو خشخاش‘۹۱گرام چرس اور ایک گرام برائون شوگر جیسا نشہ آور مواد بر آمد‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-18
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں دو الگ واقعات میں خاتون سمیت سات منشیات فروش گرفتار

SRINAGAR, MAR 28 (UNI):- Jammu and Kashmir police arrested four drug peddlers including a woman during a naka checking at Boniyar in border town Uri on Tuesday. UNI PHOTO-6U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سرینگر//
منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران۶منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ پولیس نے کچھوا مقام چندوسہ، فیروز پور ٹنگمرگ، درہامہ واگورہ، ہردو ابورا اور جانباز پورہ بارہمولہ علاقوں میں کارروائیاں انجام دے کر۶منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے۴کلو خشخاش‘۹۱گرام چرس اور ایک گرام برائون شوگر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا۔
انہوں نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایس ڈی پی او کریری خالد اشرف کی نگرانی میں پولیس کی ایک ٹیم نے کچھوا مقام چندوسہ میں ایک ناکے کے دوران عامر حسین ڈار ولد محمد سلطان ڈار ساکن واگورہ نامی ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ ذاتی تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۵۰گرام چرس جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ موصوف کو فوری طور حراست میں لیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے فیروز پورہ ٹنگمرگ میں ایک ناکہ چیکنگ کے دوران پرویز احمد لون ولد عبدالرشید لون ساکن فیروز پورہ ٹنگمرگ نامی منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے کہا کہ ذاتی تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۰۳گرام چرس جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا جس کے فوراً بعد اس کو حراست میں لیا گیا۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے درہامہ واگورہ میں ناکے دوران درہامہ سے کریری کی طرف آرہے عبدالحمید نجار ولد محمد اکبر نجار ساکن گوشہ بگ نامی منشیات فروش کو گرفتار کرکے ذاتی تلاشی اور اس کے نائیلان بیگ کی تلاشی کے دوران۴ کلو خشخاش اور ایک گرام برائون شوگر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ پولیس کی ایک گشتی پارٹی نے منظور احمد حجام ولد محمد سلطان حجام ساکن ترہامہ کنزر نامی ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے کہا کہ یہ منشیات فروش ہرد ابوہ سے ہرد ابورہ برج کی طرف آرہا تھا گرچہ اس نے پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو دھر لیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ذاتی تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۲۵گرام چرس جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے چاکلو سے بارہمولہ کی طرف آرہے ریاض احمد خان اور طارق احمد خان پسران غلام نبی خان ساکن جانباز پورہ بارہمولہ نامی دو منشیات فروشوں کو جانباز پورہ بارہمولہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا۔
بیان کے مطابق گرفتار شدگان کی تحویل سے۸۵گرام چرس جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن چندوسہ، ٹنگمرگ، کریری، کنزر اور بارہمولہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
دریں اثنا لوگوں نے پولیس کی منشیات کے خلاف جاری مہم کی سراہنا کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانچ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

Next Post

پہلگام میں سڑک حادثہ موٹرسائیکل سوار از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

2025-07-10
پولیس سربراہ کا ریاسی اور رام بن میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
اہم ترین

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-07-10
تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟
اہم ترین

تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟

2025-07-10
وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 

2025-07-10
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
Next Post
۲۰۲۲ میں سرینگر میں۴۸؍افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی:ایس ایس پی ٹریفک

پہلگام میں سڑک حادثہ موٹرسائیکل سوار از جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.