منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اندرابی کا جموں عید گاہ کا دورہ‘ انتظامات کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-11
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی نے پیر کے روز جموں میں عید گاہ کا دورہ کیا اور وہاں پر عید نماز کے حوالے سے کئے جارہے انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر درخشاں اندرابی نے کہاکہ وقف بورڈ کی جانب سے امسال جمعتہ الوداع‘ شب قدر اور عید نماز کے حوالے سے تیاریاں قبل از وقت شروع کی گئی ہیں۔
یو این آئی نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز درخشاں اندرابی نے جموں میں عید گاہ کا دورہ کیا اور وہاں پر صفائی ستھرائی اور دیگر کاموں کا بچشم جائز ہ لیا۔
اس موقع پر درخشاں اندرابی نے وقف ملازمین پر زور دیا کہ صفائی اور دیگر کام کو جلدز جلد مکمل کرے ۔
عید گاہ کا جائزہ لینے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران درخشاں اندرابی نے کہاکہ امسال وقف بورڈ کی جانب سے عید گاہوں ، زیارتگاہوں اور مساجد میں نماز عید، جمعتہ الوداع اور شب قدر کے حوالے سے قبل از وقت تیاریاں شروع کی گئی ہیں۔
اندرابی نے کہاکہ وقف بورڈ کے تمام ملازمین کو متحرک کیا گیا ہے تاکہ نمازیوں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرناپڑے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرنل اننت ناگ :جہاں آج بھی تانگہ سواری دستیاب ہے‘اور لوگ اس سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں

Next Post

شوپیاں حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک‘دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

شوپیاں حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک‘دوسرا زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.