منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈل جھیل میںغیر قانونی تعمیرات کے الزام میں ریٹائرڈ افسر کے عہدے میںتنزلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-11
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموں وکشمیر انتظامیہ نے جھیل ڈل میں غیر قانونی تعمیرات کے الزام میں شاہ سکندر نامی سبکدوش افسر کے عہدے میں تنزلی کے احکمات صادر کئے ہے۔
پیر کے روز جاری ایک حکمنامے کے مطابق افسر انچارج ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی وائی ایس پی) کے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا، جب ایک انکوائری میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ان کے عہدے کے دوران لیک اینڈ کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے بلڈنگ پلان اور ماسٹر پلان کے خلاف ورزیاں ہوئی تھیں۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ شاہ سکندر لیکس اینڈ کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کے اس کے وقت انفورسمنٹ افسر کو اس وقت کی سٹیٹ ویجیلنس آرگنائزیشن نے۱۴مارچ۲۰۱۷ کو ڈل جھیل کے ایک علاقے میں قوانین کے خلاف ورزی کے الزام میں۲۰۱۵ میں گرفتار بھی کیا تھا۔
ایسے میں انہوں نے۲۵ستمبر۲۰۱۷ کو اپنا بیان جمع کرایا اور تمام الزمات کی تردید کی۔ حکم نامے کے مزید کہا گیا ہے کہ جمع کرایا گیا جواب غیر تسلی بخش پایا گیا اور اس کے مطابق چارجز کی مکمل انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔یکم جنوری ۲۰۱۸کو حکومت نے ان کے خلاف الزامات کی تحقیقات کیلئے ایک انکوائری افسر مقرر کیا۔
رپورٹ میں انکوائری افسر نے ثابت کیا کہ لیکس اینڈ کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی میں اپنی تعیناتی کے دوران عمارت کی اجازت کے اصولوں اور ڈل جھیل کے اردگرد غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ورزی کی گئی تھی۔ جس کے بعد مجاز اتھارٹی نے خلاف ورزی کرنے پر مذکورہ عہدے میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ حکومت قیادت کرنے کی اہل نہیں

Next Post

جموں وکشمیر کے اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک آ رہا ہے :بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

جموں وکشمیر کے اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک آ رہا ہے :بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.