جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سی آر پی ایف امن کیلئے کار گر اقدامات کررہی ہے

امر ناتھ یاترا کیلئے تمام تر انتظامات کئے ہیں :آئی جی بھاٹیہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-08
in اہم ترین
A A
پلوامہ حملے کے بعد وادی میں حالات بہترہوئے ہیں:بھاٹیہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر//
سینٹرل ریزرو پولیس فورسز(سی آر پی ایف) جموں وکشمیر میں امن وامان کو قایم کرنے کیلئے کارگر اقدامات انجام دے رہی ہے،جبکہ امرناتھ یاترا کو خوش اسلوبی سے انجام دینے کے لیے بھی سی آر پی ایف نے تمام تر انتظامات کیے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار آئی جی سی آر پی ایف (کشمیر آپریشنز) ایم ایس بھاٹیہ نے آج سی آرپی ایف کے۱۱۰ویں بٹالیں کے یوم تاسیس کے موقع پر لیتہ پورہ میں منعقد ایک تقریب کے حاشیہ پر ذرائع ابلاغ کے ساتھ کیا۔
بھاٹیہ نے بتایا کہ امرناتھ یاترا کو خوش اسلوبی اور پرامن طور منعقد کرانے کے لیے سی آر پی ایف نے تیاریاں شروع کی ہے اوت جو بھی لازمی اقدامات اٹھانے ہیں، اس پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یاترا کے علاوہ یاتریوں کے کھانے پینے اوردیگر سہولیات کو مد نظر رکھا گیا ہے، تاکہ یاترا بہتر طریقے سے انجام دی جائے۔
اس سے قبل بھاٹیہ کی اہلیہ نے لیتہ پورہ ہیڈکوارٹر میں سی آر پی ایف ریزنگ ڈے کا افتتاح کیا ۔
اس موقع پر ایک سو دس بٹالین کے ہیڈکوارٹر کو دلہن کی طرح سجایا گیا تھا جبکہ جوانوں کی دل لبھانے کے لیے مختلف قسم کے پروگرام منعقد کیے گیے تھے۔
پہلی بار سی آر پی ایف کی ریزنگ ڈے تقریب میں کشمیر کے آرٹ اور کلچر کو بھی دکھانے کی کوشش کی گئی تھی۔ اس موقع پر سی آر پی ایف ۱۱۰ویں بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر یوگیش پروہت نے مہمانوں کا استقبال کیا اورنوجوانوں کو ریزنگ ڈے کی مبارکباد پیش کی۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گچھ روز قبل راج بھون جموں میں شری امرناتھ شرائن بورڈ کی ۴۴ویں میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں شرائن بورڈ سمیت تمام متعلقہ محکموں کے سینیئر افسران نے شرکت کی
۔میٹنگ میں جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری ڈاکٹر مہتا نے تمام محکموں پر زور دیا کہ وہ اپریل مہینے میں ہی ضروری ٹینڈرنگ اور کنٹریکٹ سے متعلق دیگر طریقہ کار کو مکمل کریں۔میٹنگ میں سالانہ امرناتھ یاترا کے آغاز اور کل مدت کا ذکر نہیں کیا گیا۔تاہم حکام کے مطابق امرناتھ یاترا کے آغاز کیلئے۲۰جون اور۲۷جون کو بات چیت کی گئی۔ چونکہ یاترا کا اختتام ۳۰؍ اگست یعنی رکشا بندھن کے موقعے پر ہوتا ہے، اس لیے یاترا۲۷؍ جون کو شروع ہو سکتی ہے یا اس کے چند دن بعد ہوسکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن:شاہراہ دھنس جانے سے متعدد گاوں کٹ کررہ گئے

Next Post

مندروں کی غیر قانونی لیز کی تحقیقات کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
مندروں کی غیر قانونی لیز کی تحقیقات کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

مندروں کی غیر قانونی لیز کی تحقیقات کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.