جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مودی چین کے معاملے پر اپنی خاموشی کیوں نہیں توڑتے :کھرگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-05
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

نئی دہلی//
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ اروناچل پردیش میں ہندوستانی علاقے کا چین نے تین بار نام تبدیل کیا ہے ، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی اس معاملے پر خاموش ہیں اورکچھ بھی بولنے کو تیارنہیں ہیں۔
گاندھی نے ٹویٹ کیا’’بیس ہزار کروڑ روپے کی اڈانی کی شیل کمپنیوں میں کس کی بے نامی رقم کس کے ہیں ۔ وزیر اعظم خاموش، کوئی جواب نہیں۔ دو ہزار مربع کلومیٹر زمین چین نے چھین لی، جگہوں کے نام بھی بدل رہے ہیں ۔ وزیر اعظم خاموش، کوئی جواب نہیں وزیراعظم صاحب اتنا ڈر کیوں‘‘۔
کھڑگے نے کہا کہ چین نے تیسری بار اروناچل پردیش میں ہمارے علاقوں کا’نام تبدیل کرنے‘ کی ہمت کی ہے ۔۲۱؍اپریل۲۰۱۷میں۶مقامات‘۳۰دسمبر۲۰۲۱میں۱۵ مقامات‘۳؍اپریل۲۰۲۳ میں۱۱مقامات۔انہوں نے کہا کہ اروناچل پردیش ہندوستان کا ایک اٹوٹ حصہ ہے اور رہے گا۔ ’’گلوان کے بعد، مودی جی کے ذریعے چین کو کلین چٹ دینے کے نتائج ملک بھگت رہا ہے ‘‘۔
کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے بھی ٹویٹ کیا’’چین نے۲۰۱۷کے بعد تیسری بار اروناچل پردیش میں جگہوں کے نام تبدیل کیے ہیں۔ اروناچل پردیش ہمیشہ سے ہندوستان کا اٹوٹ اور ناقابل تقسیم حصہ رہا ہے اور رہے گا۔چینی تجاوزات پر وزیر اعظم کی خاموشی اسے ایسی حرکتیں کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سعودی عرب میں عید الفطر ۲۱؍اپریل کو منائی جائیگی ‘

Next Post

برفانی تودے گر آنے کے بعد سری نگر کرگل شاہراہ بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
مقامی خبریں

جموں کے آر ایس پورہ علاقے میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-05-15
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
مقامی خبریں

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے سیاحت کو دھچکا

2025-05-15
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں

2025-05-15
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
Next Post

برفانی تودے گر آنے کے بعد سری نگر کرگل شاہراہ بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.