پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی میں مہا اشٹمی انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-30
in مقامی خبریں
A A
وادی میں مہا اشٹمی انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی

temple

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
وادی کشمیر میں بھی بدھ کے روز ہندو برادری کے مشہور تہوار نوراتری کا آٹھویں دن یعنی مہا اشٹمی انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔
اس موقع پر عقیدت مندوں نے مہا گوری کی پوجا کی جبکہ بعض علاقوں میں ہون بھی شروع ہوا جبکہ جمعرات کو تہوار کے نویں اور آخری روز’پورن آہوتی‘ہوگی۔
سرینگر کے ڈلگیٹ علاقے میں واقع درگاہ ناتھ مندر میں اس سلسلے میں بڑی تقریب منعقد ہوئی جہاں بڑی تعداد میں عقیدت مندوں نے پوجا کی اور پھول بھی چڑھائے ۔
درگا ناتھ ٹرسٹ کے صدر مہاراج کرشن کول نے یو این آئی کو بتایا کہ آج آٹھویں دن اشٹمی ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کچھ عقیدت مند نوراتری کے آٹھویں دن ہون پر بیٹھتے ہیں اور اس کے بعد ’پورن آہوتی‘ہوتی ہے ۔
کول کا کہنا تھا کہ جو آج شام کو ہون پر بیٹھیں گے وہ کل یعنی جمعرات کو’پورن آہوتی‘کریں گے ۔انہوںنے مزید کہا کہ ہم نے پوجا کے دوران دنیا بھر خاص کر ملک اور وادی کے امن اور ترقی کیلئے دعائیں کیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری دعا ہے کہ وادی میں جو آپسی بھائی چارہ ہے وہ ہمیشہ برقرار رہنا چاہئے ۔
بتادیں کہ ہندوئوں کے کلینڈر کے ساتویں مہینے ’اشون‘کا چاند نظر آتے ہی نوراتری کا تہوار شروع ہوتا ہے نو دنوں تک جاری رہنے والے اس تہوار کو درگا پوجا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ اس تہوار کو برائی پر اچھائی کی فتح کے بطور منایا جاتا ہے ۔اس موقع پر مندوروں کو قمقموں اور پھولوں سے سجایا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نروال روڈ پر گاڑی کو حادثہ پیش آیا ایک درجن یاتری زخمی

Next Post

چرار شریف میں آتشزدگی ‘رہائشی مکان‘ دو گاو خانے خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

چرار شریف میں آتشزدگی ‘رہائشی مکان‘ دو گاو خانے خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.