منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چرار شریف میں آتشزدگی ‘رہائشی مکان‘ دو گاو خانے خاکستر

چاڈورہ میں آتشزدگی، قریب ایک درجن مویشی ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-30
in اہم ترین
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
وسطی کشمیر کے چرار شریف تحصیل کے ڈھلون گاؤں میں آتشزدگی کی ایک واردات کے دوران ایک مکان اور دو گاو خانے خاکستر ہوئے ۔
لاکھوں روپے مالیت کی گھریلو اشیائراکھ کے ڈھیر میں تبدیل۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کی سہ پہر کو چرا رشریف کے ڈھلون علاقے میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل دو گاؤ خانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں فاروق احمد میر ، علی محمد میر پسران عبدالکبیر میر کا مشترکہ مکان اور دو گاو خانے خاکستر ہوئے ۔
پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔
پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطرکیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔
اس دوران وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے روپہ پورہ چاڈورہ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں قریب ایک درجن بکریاں جھلس کر ہلاک ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق چاڈورہ کے روپہ پورہ علاقے میں گذشتہ شب ایک گائو خانے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں گائو خانہ خاکستر ہوگیا اور اس میں موجود ۱۲بکریاں جھلس کر ہلاک ہوگئیں۔
حکام کے مطابق بظاہر شارٹ سرکٹ ہونے سے آگ لگ گئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس کے ایک عہدیدار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روپہ پورہ چاڈورہ میں مختار احمد ولد غلام محمد پرے نامی ایک شخص کے گائو میں آگ لگ گئی جس کو فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز نے قابو میں کر لیا۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں۱۲بکریاں جھلس کر ہلاک ہوگئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں مہا اشٹمی انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی

Next Post

سرینگر اور وادی کے کچھ دوسرے حصوں میں بوندا باندی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف فباری‘بارشوں کا امکان

سرینگر اور وادی کے کچھ دوسرے حصوں میں بوندا باندی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.