ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ :ایس آئی اے کا اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-30
in مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے )کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے بدھ کے روز اچھن پلوامہ کا دورہ کیا اور وہاں اس جگہ کا معائنہ کیا جہاں پر کشمیری پنڈت سنجے شرما پر فائرنگ کی گئی تھی۔
بتادیں کہ ۲۶فروری کے روز اچھن پلوامہ میں ملی ٹینٹوں نے کشمیری پنڈت سنجے شرما پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) نے بدھ کے روز اچھن پلوامہ کا دورہ کیا اور وہاں جائے وقوع کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ دکانداروں اور مقامی لوگوں سے پوچھ تاچھ کی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس آئی اے نے اس جگہ کا معائنہ کیا جہاں پر کشمیری پنڈت سنجے شرما پر فائرنگ کی گئی تھی ۔ذرائع کے مطابق ایس آئی اے ٹیم نے پورے علاقے کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں اور دکانداروں سے بھی اس بارے میں پوچھ تاچھ کی ۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں آپریشن جاری تھی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کسی بھی پارٹی کیلئے’بڑے بھائی‘کا کردار ادا نہیں کرنا چاہتی:خورشید

Next Post

یکم اپریل سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

یکم اپریل سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.