اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی اپنی انا کی وجہ سے پارلیمنٹ کی رکنیت سے محروم ہوئے : وشنو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// ریلوے ، مواصلات، انفارمیشن ٹکنالوجی اور الیکٹرانکس کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی اپنی انا اور جاگیردارانہ سوچ کی وجہ سے پارلیمنٹ کی رکنیت سے محروم ہوئے ہیں اوروہ خود کو آئین، عدالت اور اداروں سے بالاترسمجھتے ہیں۔
ریل بھون میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر وشنو نے کہا کہ مسٹر گاندھی اپنی انا کی وجہ سے پارلیمنٹ کی رکنیت سے نااہل قرار دئے گئے ہیں۔ انہوں نے او بی سی طبقے کی توہین کی اور عدالت نے اسے نوٹس میں لے کرایک فیصلہ سنایا لیکن ان کا ماننا ہے کہ عدالت غلط ہے ۔ دراصل وہ خود غرضی کی سیاست کرتے ہیں اور مانتے ہیں کہ ایک خاص گھرانے میں پیدا ہونے کی وجہ سے انہیں حکومت کرنے کا پیدائشی حق حاصل ہے ۔
مسٹر ویشنو نے کہا کہ مسٹر گاندھی سمجھتے ہیں کہ وہ آئین، عدالت اور جمہوری اداروں سے بالاتر ہیں اور کوئی عدالت ان کے خلاف فیصلہ کیسے دے سکتی ہے ۔ ملک میں نازک صورتحال ہے ۔ سارے بدعنوان اکٹھے ہو گئے ہیں۔ ملک میں صاف ستھری حکومت ہے اور عوام کا نیا مزاج ہے ۔ اسے کیسے ختم کریں اس کی سازش کی جا رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ آج حکومت پر بدعنوانی کا الزام لگا رہے ہیں انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے ) حکومت کے دوران کس قسم کی بدعنوانی ہوئی تھی۔ اس وقت کے وزیراعظم کے غیر ملکی دورے کے وقت آرڈیننس پھاڑنے سے کیا ادارے مضبوط ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب آئین نے ملک میں حکمرانی کا ایک نظام بنایا ہے تو پھر قومی مشاورتی کونسل کے نام پر متوازی وزیراعظم آفس بنانا کہاں جائز تھا۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی اپنی انا اور خود کو آئین، عدالتوں اور اداروں سے بالاتر سمجھنے کی جاگیردارانہ سوچ کی وجہ سے پارلیمنٹ کی رکنیت سے محروم ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی بتائیں، اڈانی کی کمپنیوں میں 20 ہزار کروڑ روپے کہاں سے آئے : کھڑگے

Next Post

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی پیر تک ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی پیر تک ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.