جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یوراج کی سنچری سے آتمارم سناتن دھرم فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-30
in کھیل
A A
اپنی ڈیبیو اننگز سے پہلے رات بھر سو نہیں سکا تھا: یووراج سنگھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

نئی دہلی// یوراج سنگھ کی ناقابل شکست سنچری کی مدد سے آتمارام سناتن دھرم (اے آر ایس ڈی) کالج نے ہندو کالج کو 32 رنز سے شکست دے کر پہلے سوامی دیانند سرسوتی ڈے نائٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔
پی جی ڈی اے وی کالج گراؤنڈ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں اے آر ایس ڈی نے 20 اوورز میں چار وکٹوں پر 180 رنز بنائے۔ جواب میں ہندو کالج 20 اوورز میں سات وکٹوں پر 148 رنز ہی بنا سکا۔ یوراج سنگھ نے فائنل تک اے آر ایس ڈی کی راہ ہموار کرتے ہوئے 68 گیندوں پر 11 چوکوں اور 10 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 129 رنزکی اننگ کھیلی۔
پی جی ڈی اے وی کالج مینجمنٹ کمیٹی کے خزانچی شیو رمن گوڑ اور کالج کی پرنسپل پروفیسر کرشنا شرما نے یوراج سنگھ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا۔
فائنل میں اے آر ایس ڈی کا مقابلہ میزبان پی جی ڈی اے وی سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نسیم شاہ سے میچ کے دوران مداح کا دلچسپ سوال

Next Post

امید ہے کہ ائیر اس سال کھیل سکیں گے: کوچ چندرکانت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
امید ہے کہ ائیر اس سال کھیل سکیں گے: کوچ چندرکانت

امید ہے کہ ائیر اس سال کھیل سکیں گے: کوچ چندرکانت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.