ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

تما م پولیس اہلکار و افسران ۳۱ مارچ تک انکم ٹکس ریٹرن اپڈیٹ کریں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in مقامی خبریں
A A
جعلی سیاسی عطیات کو روکنے کے لیے محکمہ انکم ٹیکس کے پورے ملک میں چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے محکمہ کے افسران اور دیگر اہلکاروں کو ٹیکس چوری پر متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ۳۱ مارچ تک تمام افسران و اہلکار انکم ٹکس ریٹرن اپڈیٹ کریں، بصورت دیگر انکے خلاف انکم ٹیکس محکمہ کے ساتھ ساتھ اپنے محکمہ کی جانب سے بھی قانونی کاروائی انجام دی جائے گی۔
پولیس کے ایک داخلی حکمنامہ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ انکم ٹیکس کے ڈائریکٹر جنرل کو ٹیکس ادائیگی اور ریٹرن کے تخمینے سے معلوم ہوا ہے کہ بہت سے پولیس افسران اور اہلکاروں نے فرضی ٹیکس ریٹرن، ریفنڈ اور ڈیڈکشنز کے انسداد پیش کئے ہیں۔
پولیس نے کہا کہ محکمہ انکم ٹیکس کے پاس ان سب افسران اور اہلکاروں کی فہرست موجود ہے جنہوں نے فرضی انکم ٹیکس ریٹرن، ریفنڈ اور ڈیڈکشنز پیش کئے ہیں جو ایک سنجیدہ معاملے ہے۔
پولیس نے یہ بھی کہا ہے کہ فہرست میں شامل افسران اور اہلکاروں سے یہ ٹیکس سود سمیت وصول کیا جائے گا اور انکے خلاف انکم ٹکس ایکٹ کی دفعہ ۲۷۶سی کے تحت کارروائی ہوگی۔
جموں کشمیر پولیس نے مزید کہا کہ ’’تاہم انکم ٹیکس ایکٹ کے تحت ٹیکس چوری کرنے والے ملازمین کو یہ رعایت ہے کہ وہ چوری کئی ہوئے ٹیکس کو سود سمیت ادا کرے جس سے وہ مزید کارروائی سے بچ سکتے ہیں۔‘‘
اس ضمن میں پولیس نے تمام متعلقہ ڈی ڈی اوز (ڈرائنگ اینڈ ڈش ڈسبرسنگ آفسیرز) کو ہدایت دی ہے کہ تمام افسران اور اہلکار ۳۱ مئی تک انکم ٹیکس ریٹرن اپڈیٹ کریں اور جو ملازمین اس میں کوتاہی برتے گا اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی ’مکمل حکومتی نقطہ نظر‘اور’ٹیم انڈیا‘کے جذبے کے ساتھ قیادت کر رہے ہیں:شاہ

Next Post

’شب قدر ۱۷؍اپریل کو منائی جائیگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’شب قدر ۱۷؍اپریل کو منائی جائیگی

’شب قدر ۱۷؍اپریل کو منائی جائیگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.