منگل, جون 6, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی سی سی آئی کے نئے معاہدے میں جڈیجہ کو ملی ترقی، کئی کھلاڑیوں کا ہوا ڈیموشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-28
in کھیل
A A
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے نظم و ضبط اہم ہے: روہت

نسیم شاہ کا اپنی منگنی کی افواہوں پر ردِعمل

بی سی سی آئی کنٹریکٹ لسٹ میں چار گروپس ہیں، جن میں ‘+A’ کھلاڑی 7 کروڑ روپے، ‘A’ کھلاڑی 5 کروڑ، ‘B’ کھلاڑی 3 کروڑ اور ‘C’ کھلاڑی کو 1 کروڑ روپے ملیں گے۔
ہندوستان کے اسٹار آل راؤنڈر رویندر جڈیجا کو ہفتہ کو23-2022 سیزن کے لئے مردوں کی ٹیم کے لئے بی سی سی آئی کے سالانہ پلیئر کنٹریکٹ میں A+ گریڈ میں ترقی دی گئی ہے۔ جڈیجہ کے علاوہ، دیگر آل راؤنڈرز اکشر پٹیل اور ہاردک پانڈیا کو بالترتیب بی اور سی سے گریڈ اے میں ترقی دی گئی، جبکہ کے ایل راہل کو گریڈ اے سے بی میں گرا دیا گیا ہے۔
بی سی سی آئی کے نئے معاہدے کے مطابق شبمن گل اور سوریہ کمار یادو گریڈ سی سے گریڈ بی میں چلے گئے ہیں، وہیں تیز گیند باز شاردول ٹھاکر کو گریڈ بی سے سی میں ڈراپ کر دیا گیا، جبکہ کلدیپ یادو، ایشان کشن، دیپک ہڈا، کلدیپ یادو، واشنگٹن سندر، سنجو سیمسن، ارشدیپ سنگھ اور کے ایس بھرت گریڈ سی میں نئے معاہدہ شدہ کھلاڑی ہیں۔
تجربہ کار اجنکیا رہانے اور ایشانت شرما، جو پہلے گریڈ بی میں تھے، کو کنٹریکٹ نہیں دیا گیا ہے، جب کہ بھونیشور کمار، میانک اگروال، ہنوما وہاری، ریدھیمان ساہا اور دیپک چاہر کو فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کے کنٹریکٹ کی فہرست میں چار گروپ ہیں، جن میں ‘A+’ کھلاڑی 7 کروڑ روپے، ‘A’ کھلاڑی 5 کروڑ، ‘B’ کھلاڑی 3 کروڑ اور ‘C’ کھلاڑی کے لئے 1 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔
مردوں کے لیے بی سی سی آئی کے نئے معاہدوں کی فہرست
گریڈ A+ کیٹیگری: روہت شرما، ویراٹ کوہلی، جسپریت بمراہ اور رویندر جڈیجہ
گریڈ اے کیٹیگری: ہاردک پانڈیا، آر اشون، محمد شامی، رشبھ پنت، اکشر پٹیل
گریڈ بی کیٹیگری: چیتشور پجارا، کے ایل راہل، شریاس آئیر، محمد سراج، سوریہ کمار یادو، شبمن گل
گریڈ سی کیٹیگری: امیش یادو، شیکھر دھون، شاردول ٹھاکر، ایشان کشن، دیپک ہڈا، یوجیندر چہل، کلدیپ یادو، واشنگٹن سندر، سنجو سیمسن، ارشدیپ سنگھ، کے ایس بھرت۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اُردوؔ محبت کی زبان ہے تعصب کی نہیں

Next Post

بی سی سی آئی کی اپیل کے بعد اندور کی پچ ریٹنگ میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
کھیل

انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے نظم و ضبط اہم ہے: روہت

2023-06-06
جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے، نسیم شاہ
کھیل

نسیم شاہ کا اپنی منگنی کی افواہوں پر ردِعمل

2023-06-06
الزامات سے صاف ہوکر نکلوں گا: برج بھوشن
کھیل

مہیلا کانگریس کھلاڑیوں کے حق میں سڑکوں پر اترے گی: پُنیتا بلدیوراج

2023-06-06
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران چار کھلاڑی کشمیر میں تیار ہونے والے بلوں سے کھیلیں گے
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکہ سے منتقل کیے جانے کا امکان

2023-06-06
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا
کھیل

لٹن افغانستان ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کی کپتانی کریں گے

2023-06-06
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی
کھیل

بھارت میں ٹرین حادثے پر شاہد آفریدی کا اظہار افسوس

2023-06-04
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے
کھیل

رافیل نڈال 5 ماہ کیلئے ٹینس کورٹ سے آؤٹ

2023-06-04
وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بنے
کھیل

وارنرجنوری 2024میں ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں

2023-06-04
Next Post
سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام ، رشبھ پنت بہترین بلے باز

بی سی سی آئی کی اپیل کے بعد اندور کی پچ ریٹنگ میں تبدیلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.