منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پلوامہ :لشکر طیبہ کے جنگجوکے گھر پر ایس آئی یو کا چھاپہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-20
in تازہ تریں
A A
پلوامہ :لشکر طیبہ کے جنگجوکے گھر پر ایس آئی یو کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۰مارچ

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سیتھرگنڈ کاکاپورہ میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی یو) نے عسکریت پسندی کیس کے سلسلے لشکر طیبہ کے کمانڈر کے گھر پر چھاپہ مارا۔

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

تفصیلات کے مطابق پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے سیتھرگنڈ کاکاپورہ میں عبد العزیز ڈار ولد غلام محمد ڈار کے گھر پر چھاپہ مار کاروائی انجام دی۔

بتایا جاتا ہے کہ عبد العزیز کا ایک بیٹا ریاض احمد اس وقت سرگرم عسکریت پسند ہے جوکہ لشکر طیبہ نامی عسکری تنظیم کا کمانڈر ہے۔

ریاض احمد ڈار نے ۸سال قبل عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی تھی اور آج بھی سرگرم ہیں اور خیال کیا جاتا ہے کہ وہ زندہ بچ جانے والے سب سے پرانے عسکریت پسندوں میں سے ایک ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ اس کے خلاف پولیس اسٹیشن پلوامہ میں ایک ایف آئی آر نمبر 239/2022 درج ہے جس کے سلسلے میں یہ چھاپہ مار کارروائی انجام دی گئی۔

اس چھاپہ مار کارروائی کے دوران پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی یو) نے اس کے گھر کی تلاش لی اور ضروری کاغذات کی چھان بین کی۔

واضح رہے کہ وزارت داخلہ نے حال ہی میں جموں و کشمیر پولیس کو ہدایت دی کہ ایسے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی شروع کی جائے جو پاکستان میں مقیم ہے اور جموں و کشمیر میں عسکری کارروائیوں کو انجام دینے کے لیے لوگوں کا استعمال کررہے ہیں۔

اس سلسلے میں جموں و کشمیر پولیس نے تقریباً 168 عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع کیا ہے جن کا تعلق مختلف اضلاع سے ہیں۔جن میں عسکریت پسندوں میں ڈوڈہ سے 118، کشتواڑ سے 36 اور راجوری اور پونچھ اضلاع سے 14 عسکریت پسند شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل

Next Post

جموں وکشمیر کی ترقی میں خواتین کا نمایاں حصہ ہے : منوج سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

جموں وکشمیر کی ترقی میں خواتین کا نمایاں حصہ ہے : منوج سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.