بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بعض اوقات سخت فیصلے لینا ناگزیر ہو جاتا ہے:سنہا

’جن لوگوں نے اپنی پانچ نسلوں کی جائیدادیں جمع کر رکھی ہیں وہ پراپرٹی ٹیکس لگانے پر شور کررہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-19
in مقامی خبریں
A A
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر/۱۸مارچ
لیفٹیننٹ گورنر جموں و کشمیر منوج سنہا نے ہفتہ کے روز کہا کہ وہ لوگ جو اپنی پانچ نسلوں کی جائیدادیں جمع کر رہے ہیں وہ پراپرٹی ٹیکس لگانے کیلئے جموں و کشمیر حکومت کو گالی دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عام لوگوں کو لوٹ مار کے ذریعے گمراہ کیا جا رہا ہے اور قانون کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔
’’جن لوگوں نے اپنی پانچ نسلوں کی جائیدادیں جمع کر رکھی ہیں وہ پراپرٹی ٹیکس لگانے پر ہمارے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔ وہ سرکاری خزانے میں چند سو ادا کرنے سے بھاگ رہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی یہ لوگ اپنے پاس موجود جائیدادوں کے کرایہ کے حساب سے ۸ لاکھ روپے وصول کر رہے ہیں‘‘۔
سنہا نے سرینگر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔
ایل جی نے کہا کہ بعض اوقات چیزوں کو ترتیب دینے کے لیے سخت فیصلے لینا ناگزیر ہو جاتا ہے۔ ایل جی نے کہا’’کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ جموں و کشمیر ان کی ذاتی ملکیت ہے، لیکن میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ موجودہ حکومت صرف جموں و کشمیر کے غریب اور عام لوگوں کو سنیں گے اور پراپرٹی ٹیکس کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے والوں کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا‘‘۔
سنہا نے یہ بھی کہا کہ جموں و کشمیر حکومت نے پراپرٹی ٹیکس کے بارے میں عام لوگوں سے تجاویز حاصل کرنے کے لیے ٹول فری نمبرز کو پبلک کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ عام اور غریب لوگوں کی تجاویز کو مدنظر رکھا جائے گا اور انہیں مایوس نہیں کیا جائے گا۔
ایل جی نے کہا کہ ملک کی ہر ریاست اور یو ٹی پراپرٹی ٹیکس ادا کر رہی ہے۔ جموں و کشمیر آخری ہے جہاں اسے لاگو کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ اگر ہم اس کا موازنہ دوسرے حصوں سے کریں تو جموں کشمیر واحد یو ٹی ہے جہاں چارجز بہت کم طے کیے گئے ہیں۔
سنہا نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر بھر میں مذہبی مقامات کو ٹیکس میں شامل نہیں کیا گیا ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا’’سرینگر کے رہائشیوں کی طرف سے ادا کردہ ٹیکس سری نگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کھاتے میں جمع کیا جائے گا جو اسے عام لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے ترقیاتی کاموں پر خرچ کرے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میںملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں ۷گرفتار:پولیس

Next Post

صوبائی کمشنر کا زیڈ موڑ ٹنل پر جاری کام کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

صوبائی کمشنر کا زیڈ موڑ ٹنل پر جاری کام کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.