بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سنبھل:کولڈ اسٹور کا مالک گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-19
in قومی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

مرادآباد/سنبھل//) اترپردیش کے ضلع سنبھل میں کولڈ اسٹور حادثے میں پولیس نے ہفتہ کی رات کولڈ اسٹور مالک روہت اگروال اور انکراگروال کو گرفتار کیا ہے ۔
ڈویژنل کمشنر آنجنئے کمار سنگھ نے ہفتہ کو بتایا کہ کولڈ اسٹوریج کے مالکان انکور اگروال اور روہت اگروال کو جمعہ کی دیر شام اتراکھنڈ کے ہلدوانی سے گرفتار کیا گیا۔ جائے حادثہ پر راحت اور بچاؤ کا کام روک دیا گیا ہے ۔ اس کے بعد ملبے کو ہٹانے کا کام جاری ہے ۔ اس حادثے میں 14 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ دس لوگوں کو بچا لیا گیا ہے جن میں سے چار لوگ زیر علاج ہیں۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شلبھ ماتھر نے کہا کہ کولڈ اسٹور کے مالکان انکور اگروال اور روہت اگروال کو پولیس نے کل ہلدوانی، اتراکھنڈ سے گرفتار کیا ہے ۔مالکان کے خلاف چندوسی تھانے میں غیر ارداۃ قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ انہیں گرفتار کے کر کے آگے کی کاروائی کی جارہی ہے اور پوسٹ مارٹم کے بعد 14لاشوں کی آخری رسوم کی ادائیگی کی جارہی ہے ۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ چکریش مشرا نے بتایا کہ جمعرات کو چندوسی پولیس اسٹیشن کے تحت اورچھی اسکوائر سے اسلام نگر جانے والے راستے پر واقع اے آر کولڈ اسٹور میں آلو ذخیرہ کرنے کے دوران چیمبر کی چھت گر گئی تھی۔ چیمبر کے ملبے کے نیچے دب جانے کی وجہ سے وہاں کام کررہے چودہ افراد روہتاس، راکیش، اشتیاق، پریم، بھورے ، ستیش، ششوپال، سورج پال، راجکمار، پرمود، سورج پال، رامویر، سومپال اور دلشاد کی موت ہوئگی تھی اور دس افرادبشمول رام موہن، روپ سنگھ، مہیش، راجندر، پریم، ارون، سندو، منوج کمار، پریم سنگھ اور نروتم زخمی ہوئے ۔
حادثے کی رپورٹ تھانہ چندوسی کے تحت گاوں ایتول کے رہائشی بھورے نے کولڈ اسٹور کے مالک قصبہ و تھانہ چندوسی کے محلہ سند باشندہ ارون کمار کے بیٹے انکر اگروال اور راجیش کے بیٹے روہت اگروال کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔ پولیس نے ہفتہ کو انکور اگروال اور روہت اگروال کو گرفتار کرلیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیم انڈیا وشاکھاپٹنم میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز پر قبضہ کرنے اترے گی

Next Post

کچھ لوگ گمراہ کرنے کے گیم میں لگے ہوئے ہیں:نقوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی

کچھ لوگ گمراہ کرنے کے گیم میں لگے ہوئے ہیں:نقوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.