اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’شفاف بھرتی اولین ترجیح‘:’موخر کئے گئے بھرتی امتحانات کو جلد منعقد کیا جائے گا‘

اگر کسی قسم کا شک ہے تو اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in اہم ترین
A A
ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

SRINAGAR, SEP 30 (UNI) Jammu and Kashmir Lt governor Manoj Sinha during the inauguration of workshop on Sericulture "Silk Samagra & beyond” in Srinagar on Friday.. UNI PHOTO-72U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جن امتحانات کو گذشتہ روز موخر کیا گیا ان کو جلد ہی منعقد کیا جائے گا۔
سنہا نے کہا کہ میرٹ اور شفافیت کی بنیادوں پر بھرتی کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی قسم کے معمولی سے شک و شبہ کو دور کیا جائے گا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ نے جن امتحانات کو موخر کیا ان کو جلد ہی منعقد کیا جائے گا۔
ایل جی سنہا نے کہا کہ اگر کسی قسم کا شک ہے تو اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
محبوبہ مفتی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں منوج سنہا نے کہاکہ’’جو میں نے کہاکہ وہ سچائی ہے ‘‘۔
ایل جی نے کہاکہ جموں وکشمیر میں دہشت گردوں کے ساتھ تعلق رکھنے والے لوگوں کو بھی نوکریاں فراہم کی گئیں اور یہ سچائی ہے ۔ان کے مطابق موجودہ سرکار نے تخریبی سرگرمیوں میں ملوث متعدد سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کیا۔
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی جانب سے جموں وکشمیر کے متعلق پیش کئے گئے بجٹ کے بارے میں سنہا نے کہاکہ بجٹ عوام دوست ہے ۔انہوں نے کہاکہ نئے جموں وکشمیر کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ میں پیسے مختص رکھے گئے ۔
سنہا کے مطابق چونکہ جموں وکشمیر میں ستر فیصد آبادی اگریکلچر سیکٹر پر منحصر ہے لہذا اس کی اور خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔
ایل جی نے کہاکہ سیاحت اور نوجوانوں کی طرف خصوصی طورپر دھیان مرکوز کیا گیا ۔انہوں نے مزید بتایا کہ بجٹ بہت ہی اچھا ہے اور اس سے یوٹی میں تعمیر وترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

Next Post

ہندوستان نے پاکستانی وزیر دفاع کو ایس سی او اجلاس کیلئے مدعو کیا: رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشیدہ تعلقات کے درمیان، ہندوستان نے پاکستانی وزیر دفاع کو ایس سی او اجلاس کےلئے مدعو کیا: رپورٹ

ہندوستان نے پاکستانی وزیر دفاع کو ایس سی او اجلاس کیلئے مدعو کیا: رپورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.