جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

’ ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے خوف ودہشت کا ماحول پھیلانے میں بھی ملوث‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in اہم ترین
A A
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے ملی ٹینسی سازش کیس کے سلسلے میں پنجاب اور جموں وکشمیر میں۱۴مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران ڈیجیٹل اور قابل اعتراض مواد ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ملی ٹینسی کیس کے سلسلے میں تحقیقاتی ایجنسی نے سرینگر‘ بارہمولہ‘پلوامہ‘ اننت ناگ‘ کٹھوعہ اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے مارے ۔
ترجمان نے کہاکہ یہ مقدمہ جموںکشمیر کے نوجوانوں کوانتہا پسندی کی طرف دھکیلنے ،اقلیتی طبقے ، سیکورٹی اہلکاروں اور مذہبی تقریبات کو نشانہ بنانے کی خاطر پاکستان میں مقیم کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے کمانڈروں کی سازش سے متعلق ہے ۔
این آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے جموں وکشمیر میں خوف ودہشت کا ماحول پھیلانے میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق تحقیقات کے دوران بارہ مشتبہ افراد کی شناخت کی گئی جو پاکستانی ہینڈلرز کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تلاشی کے دوران ڈیجیٹل اور قابل اعتراض مواد کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔
بتادیں کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے جموں وکشمیر میں دہشت گردی کے ایکو سسٹم کو تباہ کرنے کی خاطر بڑے پیمانے پر ملی ٹینٹوں اور ان کے مدد گاروں کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے اور اب تک متعدد ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کم سن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا مدرس گرفتار

Next Post

’شفاف بھرتی اولین ترجیح‘:’موخر کئے گئے بھرتی امتحانات کو جلد منعقد کیا جائے گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

’شفاف بھرتی اولین ترجیح‘:’موخر کئے گئے بھرتی امتحانات کو جلد منعقد کیا جائے گا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.