ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جب ویرات اور کوئیک اسٹائل ملتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

بارڈر گواسکر ٹرافی کے آخری میچ میں 186 رنز کی شاندار پرفارمنس دینے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ناروے کے ڈانس گروپ کوئیک اسٹائل کی تال سے تال ملا لی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ناروے کے ڈانس گروپ کوئیک اسٹائل نے ویرات کوہلی کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو شیئر کی۔
ویدیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوئیک اسٹائل ڈانس گروپ کا ایک ممبر کرکٹ بیٹ اٹھاتا ہے، یوں محسوس ہوتا ہے کہ اسے معلوم نہیں ہے کہ اسے بیٹ کے ساتھ کیا کرنا ہے۔ پھر ویرات کوہلی کی اینٹری ہوتی ہے اور وہ بتاتے ہیں کہ اس بیٹ سے کیسے پرفارم کیا جاسکتا ہے اتنے میں بیگ گراونڈ میں گانا بجتا ہے اور ویرات کوہلی گانے کی دھن پر کوئیک اسٹائل ڈانس گروپ کے ہمراہ ڈانس کرتے ہیں۔
ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیا کہ ’جب ویرات اور کوئیک اسٹائل ملتے ہیں‘۔
گزشتہ روز شئر ہونے والی اس ویڈیو پر ویرات کوہلی کی اہلیہ اور اداکارہ انوشکا شرما نے کمینٹ کرتے ہوئے آگ والے ایموجی بنائے جبکہ دیگر صارفین نے ان کے ڈانس موو کی تعریف کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ویرات کوہلی کوئیک اسٹائل کو ڈانس سیکھا رہے ہیں اور کوئیک اسٹائل ویرات کوہلی کو کرکٹ کھیلنا سیکھا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رونالڈو کی مسلسل ناکامی؛ یلو کارڈ ملنے پر آگ بگولہ، ویڈیو وائرل

Next Post

لیجنڈز لیگ؛ آفریدی کی ایشیا لائنز کو پہلی شکست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

لیجنڈز لیگ؛ آفریدی کی ایشیا لائنز کو پہلی شکست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.