منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ملی ٹینسی سازش کیس: جموں وکشمیر اور پنجاب میں 14 مقامات پر چھاپہ ماری:این آئی اے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۵۱مارچ

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے ملی ٹینسی سازش کیس کے سلسلے میں پنجاب اور جموںکشمیر میں 14 مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران ڈیجیٹل اور قابل اعتراض مواد ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ملی ٹینسی کیس کے سلسلے میں تحقیقاتی ایجنسی نے سرینگر، بارہمولہ، پلوامہ، اننت ناگ ، کٹھوعہ اور پنجاب میں 14 مقامات پر چھاپے مارے ۔

ترجمان نے کہاکہ یہ مقدمہ جموں وکشمیر کے نوجوانوں کوانتہا پسندی کی طرف دھکیلنے ،اقلیتی طبقے ، سیکورٹی اہلکاروں اور مذہبی تقریبات کو نشانہ بنانے کی خاطر پاکستان میں مقیم کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے کمانڈروں کی سازش سے متعلق ہے ۔

ان کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے جموں وکشمیر میں خوف ودہشت کا ماحول پھیلانے میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔

این آئی اے ترجمان کے مطابق تحقیقات کے دوران بارہ مشتبہ افراد کی شناخت کی گئی جو پاکستانی ہینڈلرز کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تلاشی کے دوران ڈیجیٹل اور قابل اعتراض مواد کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

بتادیں کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے جموں کشمیر میں دہشت گردی کے ایکو سسٹم کو تباہ کرنے کی خاطر بڑے پیمانے پر ملی ٹینٹوں اور ان کے مدد گاروں کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے اور اب تک متعدد ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوئیہ بگ واقعہ: بڈگام میں مکمل ہڑتال کاروباری ادارے ٹھپ

Next Post

کشیدہ تعلقات کے درمیان، ہندوستان نے پاکستانی وزیر دفاع کو ایس سی او اجلاس کےلئے مدعو کیا: رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
تازہ تریں

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

دھماکہ خیز اشیا کوناکارہ بنانے کے بعد لوگوں کو گھر واپس جانے کی اجازت

2025-05-12
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
تازہ تریں

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
ہندوستانی ٹیم ایک یا دو کھلاڑیوں پر منحصر نہیں ہے: بانگر
تازہ تریں

الجھن میں پھنسے رشبھ پنت اپنا بہترین کھیل بھول گئے : سنجے بنگر

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
Next Post
کشیدہ تعلقات کے درمیان، ہندوستان نے پاکستانی وزیر دفاع کو ایس سی او اجلاس کےلئے مدعو کیا: رپورٹ

کشیدہ تعلقات کے درمیان، ہندوستان نے پاکستانی وزیر دفاع کو ایس سی او اجلاس کےلئے مدعو کیا: رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.