جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی 18 مارچ کو انڈیا ٹوڈے کنکلیو سے خطاب کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی اس ہفتے راجدھانی میں انڈیا ٹوڈے کنکلیو 2023 میں ‘دی ایج آف انڈیا’ پر ایک سیشن سے خطاب کریں گے ۔
منتظمین کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق دو روزہ کانفرنس 17 مارچ سے شروع ہو رہی ہے اور وزیر اعظم مودی 18 مارچ کو رات 8-9 بجے سیشن سے خطاب کریں گے ۔
کانفرنس میں مدعو مقررین میں مرکزی وزراء امت شاہ، ڈاکٹر ایس جے شنکر، کرن رجیجو، اسمرتی ایرانی، جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، سابق چیف جسٹس جسٹس ایس اے بوبڈے اور یو یو للت، سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم، طبی سائنسدان ڈیوڈ سنکلیئر سمیت سیاست، انصاف اور تفریحی دنیا کی کئی معروف شخصیات مختلف سیشن میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گی۔
ریلیز میں کہا گیا کہ جب پوری دنیا سیاسی اور اقتصادی بحران سے دوچار ہے اور ہندوستان امید کی کرن بن کر ابھرا ہے ، دنیا کے سب سے بااثر لیڈروں میں سے ایک وزیر اعظم مودی ایک تقریب سے خطاب کریں گے ۔
کانفرنس کے دیگر نمایاں مقررین میں تمل ناڈو کے وزیر خزانہ پی ٹی آر تھیاگراجن، جی 20 کے لیے ہندوستان کے شیرپا امیتابھ کانت، ایرانی سماجی کارکن صنم ناراگھی اینڈرلینی، افغان سیاست دان فوزیہ کوفی، کاروباری شخصیت سنجیو گوئنکا اور انیل اگروال اور بہت سے لوگ شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پودوں پر مبنی خوراک اہم ہے : تومر

Next Post

ٹیکس دہندگان قوم کی تعمیر میں حکومت کے شراکت دار : مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

ٹیکس دہندگان قوم کی تعمیر میں حکومت کے شراکت دار : مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.