جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کا غرور خاک میں مل گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in کھیل
A A
سیمی فائنل سے قبل انگلینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

میرپور//
ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کا غرور خاک میں مل گیا، بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی 20 میں 4 وکٹ سے فتحیاب ہوکر سیریز ٹرافی بھی قبضے میں کرلی۔
دوسرے ٹی 20 میں انگلش بیٹنگ لائن بنگلہ اسپنر مہدی حسن مرزا کے سامنے ریت کی دیوار بن گئی، پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 117رنز بناکر میدان بدر ہوگئی۔
بین ڈکٹ 28 رنز بناکر ٹاپ اسکورر ثابت ہوئے، اوپنر فل سالٹ نے 25 رنز بناکر کچھ ہمت دکھائی، معین علی 15، سام کرن 12 اور ریحان احمد 11 رنز کے ہمراہ انفرادی اسکور کودہرے ہندسے تک پہنچاپائے، 13 رنز بطور ایکسٹراز انگلش ٹیم کو ملے، مہدی حسن نے 12رنز دیکر4 شکار کیے، شکیب الحسن اور حسن محمود نے بھی ایک ایک وکٹ نام کی، پیسرز تسکین اور مستفیض نے بھی ایک ایک پلیئر کو پویلین واپس رخصت کیا۔
میزبان الیون نے ہدف 18.5 اوورز میں 6 وکٹ پر 120 رنز بناکر حاصل کرلیا، نجم الحسن شانتو نے 47 گیندوں پر 46 رنز ناٹ آئوٹ بنائے، اس میں 3 چوکے شامل رہے، مہدی حسن مرزا نے بولنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی جوہر دکھاتے ہوئے 20 رنز بنائے، توحید حیدری 17 رنز بناکر نمایاں رہے، شکیب الحسن کو صفر کی خفت کا سامنا رہا، اوپنرز لٹن داس اور رونی تعلقدار نے یکساں طور پر 9، 9 رنز بنائے، جوفرا آرچر نے 13 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو قابو کیا، معین علی، سام کرن اور ریحان احمد نے ایک ایک وکٹ اڑائی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاک افغان ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شاداب خان کپتان مقرر

Next Post

بورڈ پر پلیئرز کو تقسیم کرنے کا الزام عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

بورڈ پر پلیئرز کو تقسیم کرنے کا الزام عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.