بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل کا ہائی اسکورنگ میچ شاہد آفریدی کو پسند آ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-10
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

پاکستان سپر لیگ میں گزشتہ روز راولپنڈی میں ہونے والا ہائی اسکورنگ میچ شاہد آفریدی کو بھی پسند آ گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے بابر اعظم، جیسن روئے، محمد حفیظ اور صائم ایوب کی بیٹنگ کی تعریف کی۔
شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 60 گیندوں پر سنچری بناکر جارحانہ اننگز کھیلی۔
سابق کپتان کا کہنا ہے کہ صائم ایوب اپنی بیٹنگ سے سب کو متاثر کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جیسن روئے کی اس طرح کی اننگز کو مس کر رہا تھا۔
شاہد آفریدی نے محمد حفیظ کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے شاندار بیٹنگ کر کے میلہ ہی لوٹ لیا، کیا میچ تھا۔
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تاریخ رقم کی تھی۔پشاور زلمی کے 241 رنز کے ہدف کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر 10 گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شعیب ملک پی ایس ایل 8 میں بدقسمت رہے ہیں : مصباح الحق

Next Post

ہندوستان میں سنچری اسکور کرنا ہمیشہ خاص ہوتا ہے: خواجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش

ہندوستان میں سنچری اسکور کرنا ہمیشہ خاص ہوتا ہے: خواجہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.