جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں دوسرے روز بھی ایپ ٹیک کے خلاف امیدواروں کا احتجاج، درجنوں گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-09
in تازہ تریں
A A
مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سرینگر اور جموں میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج،متعدد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۹مارچ

جموں وکشمیر سروس سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کی مختلف اسامیوں کے امیداروں کی ایک بڑی تعداد نے جمعرات کے روز دوسرے دن بھی جموں کے پانما چوک میں ایپ ٹیک کمپنی کے خلاف احتجاج درج کیا۔

متعلقہ

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور ‘ایپ ٹک’ پر پابندی لگاو جیسے نعرے لگا رہے تھے ۔پولیس نے درجنوں امیدواروں کو زبردستی گاڑیوں میں بٹھا کر پولیس اسٹیشن منتقل کیا۔

یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ اور ایپ ٹیک کمپنی کے خلاف جموں میں دوسرے روز بھی امیدواروں نے احتجاج کیا اور کمپنی کا کنٹریکٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے بتایا کہ ایپ ٹیک کمپنی کو ملک کی مختلف ریاستوں میں بلیک لسٹ قرار دیا گیا لیکن جموں وکشمیر میں اسامیوں کو پر کرنے کی خاطر اسی کمپنی کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔انہوں نے کہا”ہم دیکھ رہے ہیں یہاں جمہوری اصولوں کو مسمار کیا جا رہا ہے “۔انہوں نے کہا کہ ایپ ٹک کمپنی نے کئی ریاستوں میں گھوٹالے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کمپنی کو یہاں بھی دوبارہ بلیک لسٹ کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ پچھلے کئی دنوں سے امیدوار احتجاج کر رہے ہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے اس معاملے پر خاموشی اختیار کی جارہی ہیں جو سمجھ سے بالا تر ہے ۔

نامہ نگار نے بتایا کہ پانما چوک جموں میں دھرنے پر بیٹھے امیدواروں کو پولیس نے گھسیٹ کر گاڑیوں میں بٹھا یا اور بعد ازاں انہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔

اس موقع پر امیدواروں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی کے بھی مناظر دیکھنے کو ملے ۔

دریں اثنا حکام نے بتایا کہ چند نوجوانوں کو احتیاطی طورپر حراست میں لیا گیا کیونکہ شاہراہ پر دھرنے کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

Next Post

کشمیر:پاسپورٹ دفتر کا خصوصی کیمپ، 7 سو حج عازمین کو پاسپورٹ دئے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
Next Post
مفتی سعید کی اہلیہ کو تین سال کے انتظار کے بعد پاسپورٹ جاری

کشمیر:پاسپورٹ دفتر کا خصوصی کیمپ، 7 سو حج عازمین کو پاسپورٹ دئے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.