بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بچیوں کو ہراساں کرنے پر ڈرائیونگ لائسنس معطل‘ گاڑی کی رجسٹریشن منسوخ ہو گی

دوشیزاوں کو تنگ طلب کرنے والوں کے خلاف پولیس کارروائی کر رہی ہے:آر ٹی او

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in مقامی خبریں
A A
2021 میں منعقد ہونے والے جونیئر لیگل اسسٹنٹ کی بھرتی کے امتحان کو منسوخ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

سرینگر//
آر ٹی او کشمیر ‘سید شہنواز نے بچیوں کو ہراساں کرنے اور فقرے کسنے والوں کے خلاف مہم شروع کرنے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد کی نہ صرف لائسنسزمعطل کی جائیں گی بلکہ ان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن کو بھی منسوخ کیا جائے گا۔
ان باتوں کا اظہار آر ٹی او کشمیر سید شہنواز نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
شہنواز نے کہاکہ ڈلگیٹ میں دوشیزہ کو ہراساں کرنے کی پادائش میں جن دو لڑکوں کو سکوٹی سمیت حراست میں لیا گیا اْن کی سکوٹی کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ اْن موٹر سائیکل سواروں کے خلاف اب سخت کارروائی ہوگی جو کرتب بازی کے ساتھ ساتھ تیز رفتاری کے ساتھ بائیک اور موٹر سائیکل چلاتے ہیں۔
آر ٹی او کے مطابق محکمہ کی جانب سے اس حوالے سے ایک خصوصی مہم شروع کی جارہی ہیں۔انہوںنے کہا کہ تیز رفتاری کے ساتھ موٹر سائیکل اور گاڑیاں چلانے والوں کی اب رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ لائسنس بھی منسوخ کی جائیں گی۔
شہنواز نے مزید بتایا کہ سرینگر کے پرے پورہ باغات میں تیز رفتاری کے ساتھ گاڑیاں اور موٹر سائیکل چلانے کی مسلسل شکایتیں موصول ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ دوشیزاوں کو تنگ طلب کرنے اور اْن پر فقرے کسنے والوں کے خلاف پولیس کارروائی کر رہی ہے لیکن اس حوالے سے بیداری مہم بھی شروع کرنے کی ضرورت ہے۔
آر ٹی او کشمیر نے کہاکہ اساتذہ اور والدین پر خاص ذمہ داری ہے کہ وہ طلبا اور بچوں کو اس بارے میں آگاہی فراہم کریں۔انہوں نے کہا’’ کرتب بازی اور تیز رفتاری کے ساتھ موٹر سائیکل اور گاڑیاں چلانے والوں کے بارے میں اگر کوئی بھی شکایت موصول ہوتی ہے تو اْن کی رجسٹریشن اور لائسنس کو اب منسوخ کیا جائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کی ہولی کی مبارکباد

Next Post

رمضان میں قرآن کے ایک ملین نسخے تقسیم کرنے کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
Next Post
شاہ سلمان نے فلاحی کاموں کیلئےقومی مہم شروع کرنے کی منظوری دے دی

رمضان میں قرآن کے ایک ملین نسخے تقسیم کرنے کی منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.