بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی ہولی کی مبارکباد

’رنگوں کا تہوار اتحاد اور ہم آہنگی کے جذبے کی علامت‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in مقامی خبریں
A A
معیاری تعلیم تک عام آدمی کی رسائی کی کوششیں جاری:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا اور چیف سیکریٹری ‘ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے ہولی کے پرمسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
ایک پیغام میں، لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ رنگوں کا تہوار اتحاد اور ہم آہنگی کے جذبے کی علامت ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’ہولی ہمیں وجود کی عظمت اور اس کے تمام مختلف رنگوں میں خوشی منانے کی ترغیب دیتی ہے۔ خوشی اور رنگ سب کی زندگیوں کو چھوئے، بھائی چارے کے بندھن کو مضبوط کرے اور سب کیلئے امن، خوشحالی اور خوشی کا آغاز کرے۔‘‘
دریں اثنا چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج یو ٹی کے لوگوں کو ہولی کے تہوار کے موقع پر مبارکباد دی۔
ڈاکٹر مہتا نے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی کہ یہ تہوار سماج میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور خیر سگالی کو فروغ دے گا۔
چیف سیکریٹری نے کہا’’اس سال رنگوں کا تہوار سماجی بندھن کو مضبوط کرے اور ہم سب کیلئے ایک روشن مستقبل کی نئی امید کا آغاز کرے‘‘۔
مہتا نے لوگوں کو نیک تمناؤں اور مبارکبادیں بھی پیش کیں، اور کہا ’’ہولی سے جڑے مختلف افسانوں کا جشن لوگوں کو سچائی کی طاقت کا یقین دلاتا ہے، کیونکہ تہوار کا اخلاق برائی پر اچھائی کی حتمی فتح ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یونان ٹرین حادثہ: وزیراعظم نے متاثرہ فیملیز سے معافی مانگ لی

Next Post

بچیوں کو ہراساں کرنے پر ڈرائیونگ لائسنس معطل‘ گاڑی کی رجسٹریشن منسوخ ہو گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
Next Post
2021 میں منعقد ہونے والے جونیئر لیگل اسسٹنٹ کی بھرتی کے امتحان کو منسوخ

بچیوں کو ہراساں کرنے پر ڈرائیونگ لائسنس معطل‘ گاڑی کی رجسٹریشن منسوخ ہو گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.