جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

قانون عام آدمی کے لیے قابل فہم ہونا چاہیے : رجیجو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in قومی خبریں
A A
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

پنجی// مرکزی وزیر قانون و انصاف کرن رجیجو نے پیر کو کہا کہ مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لیے عام آدمی کو قانون سمجھ میں آنا چاہئے ۔
یہاں منعقدہ 23 ویں دولت مشترکہ قانون کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر رجیجو نے کہا کہ اچھی حکمرانی کے بہت سے پہلو اور خصوصیات ہیں۔ مقصد یا ہدف یہ ہے کہ کرپشن کو کم سے کم اور ختم کیا جائے اور فیصلہ سازی میں معاشرے کے کمزور ترین افراد کی آواز سنی جائے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت صرف کاروبار کرنے میں آسانی نہیں بلکہ زندگی میں آسانی پر زور دے کر اچھی حکمرانی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں قانون کی حکمرانی کے تصور کا بہت بڑا کردار ہے ۔
وزیر نے کہا کہ حکومت نے فرسودہ اور قدیم قوانین کو منسوخ کرنے کے لیے ایک بڑی مشق شروع کی ہے اور گزشتہ 08 سالوں میں 1486 قوانین کو قانون کی کتاب سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے پارلیمنٹ کے اجلاس میں مرکزی وزارت قانون و انصاف 65 فرسودہ قوانین اور اس طرح کی دیگر دفعات کو منسوخ کرنے کا بل لانے کی تیاری کر رہی ہے ۔
مسٹر رجیجو نے اس بارے میں بھی بات کی کہ حکومت کس طرح ٹیکنالوجی کے استعمال کو ترجیح دے رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہندوستانی عدلیہ کو مکمل طور پر پیپر لیس بنانے کے مقصد سے ای کورٹس کا تیسرا مرحلہ شروع کیا ہے ۔ Ease of Living اور Ease of Doing Business کے محاذ پر انہوں نے بتایا کہ تقریباً 13,000 تعمیل کے بوجھ کو آسان بنایا گیا ہے جبکہ 1,200 سے زیادہ عمل کو ڈیجیٹل کیا گیا ہے ۔
وزیر قانون نے عدالتی نظام میں عام لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے کئے گئے مختلف اقدامات جیسے کہ ورچوئل کورٹس، ای سیوا سینٹرز اور ہائی کورٹس میں انفارمیشن کیوسک کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے ہائی کورٹس اور ڈسٹرکٹ کورٹس میں درخواستوں اور معاون دستاویزات کی ای فائلنگ کے لیے لگائے گئے نظام کے بارے میں بھی بات کی۔ اس سے وکلاء اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی وقت مقدمہ دائر کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کمنز چوتھے ٹیسٹ سے باہر، اسمتھ کریں گے کپتانی

Next Post

چار دھام یاترا کے لیے صحت کی دیکھ بھال کا بنیادی ڈھانچہ تیار ہوگا: مانڈویہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
Next Post
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

چار دھام یاترا کے لیے صحت کی دیکھ بھال کا بنیادی ڈھانچہ تیار ہوگا: مانڈویہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.