منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این آئی اے کورٹ میں۴ ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in مقامی خبریں
A A
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈوڈہ میں تیز رفتار ٹرک نے ایک چرواہے اور۶۰بھیڑ بکریوں کو کچل ڈالا

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

سرینگر///
ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کشمیر نے ہفتے کے روز سرینگر کے ایک این آئی اے کورٹ میں خصوصی جج کے سامنے چار عسکریت پسند معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔
ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج چار عسکریت پسند معاونین عمر مشتاق خان ولد مشتاق احمد خان ساکنہ کاکاپورہ پلوامہ، مرتضیٰ رشید ڈار ولد عبدالرشید ڈار ساکنہ سانبورہ پامپور، سجاد احمد ڈار ولد غلام نبی ڈار ساکن شانگس اننت اننت ناگ اور علی کاشف جان عرف جان علی کاشف ولد گوہر علی رہائشی گاؤں دوسرہ تحصیل ضلع شارسدہ، خیبر پختون خواہ، پاکستان کو ایف آئی آر نمبر۱۶/۲۰۲۲کے تحت چارج شیٹ ڈاکل کیا ہے۔ ان میں سے تین ملزمیں متعلقہ دفعات کے تحت گرفتار کیے گئے ہے۔
ان افراد پر الزام ہے کہ یہ لوگ سرحد پار سے جاری عسکریت پسندی کو فروغ دینے کے لیے وادی میں نئے عسکریت پسند ماڈیول بنا رہے تھے تاکہ یہاں کے امن و امان میں خلل ڈال سکے۔
ایس آئی اے کے مطابق تحقیقات کے دوران ملزمان عسکریت پسندی کے جرم میں ملوث پائے گئے ہیں اور یہ ملزمان پاکستان میں مقیم عسکریت پسند علی کاشف جان عرف علی کاشف کے ساتھ سوشل میڈیا اور دیگر خفیہ میسجنگ ایپس کے ذریعے خفیہ روابط رکھتے تھے جو یہاں عسکریت پسند سرگرمیوں کو فروغ دینے کے مقصد کے ساتھ کام کر رہے تھے۔
ایس آئی اے کے مطابق ملزمین اس کے علاوہ اسلحہ گولہ بارود کی خریداری اور عسکریت پسندوں میں تقسیم کرتے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امیر ممالک غریب ممالک کو شرح سود میں اضافے سے تنگ کر رہے ہیں: گوتریس

Next Post

وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

ڈوڈہ میں تیز رفتار ٹرک نے ایک چرواہے اور۶۰بھیڑ بکریوں کو کچل ڈالا

2025-05-13
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
مقامی خبریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-13
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

بڈگام میں۲منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-05-13
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
مقامی خبریں

ملک دشمن عناصر جعلی واٹس ایپ نمبرز کے ذریعے معلومات حاصل کرنے کی کوششوں میں سرگرم: سائبر سیل

2025-05-13
حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
Next Post
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک

وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.