منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’پراپرٹی ٹیکس اور انسداد تجاوزات مہم میں عام آدی کے مفادات کو تحفظ فراہم کیا جائیگا ‘

حاصل شدہ اراضی پر اسکول ‘ کالیج ‘ہسپتال اور لوگوں کی ضرورتوں کی چیزیں بنائیں گے :سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in اہم ترین
A A
ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

SRINAGAR, SEP 30 (UNI) Jammu and Kashmir Lt governor Manoj Sinha during the inauguration of workshop on Sericulture "Silk Samagra & beyond” in Srinagar on Friday.. UNI PHOTO-72U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

کٹھوعہ //
لیفٹیننٹ گورنر نے اس عزم کو دہرایا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس اور انسداد تجاوزات مہم میں عام آدی کے مفادات کو تحفظ فراہم کیا جائیگا ۔
لیفٹیننٹ گورنر(ایل جی)آج کٹھوعہ کے ایس پرتھن نندن سنگھ پولیس ٹریننگ سکول میں۲۹ ویں بی آر ٹی سی بیچ کے ریکروٹ کا نسٹیبلوں کی اٹیسٹیشن کم پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شرکت کررہے تھے ۔
سنہا نے پراپرٹی ٹیکس اور اِنسداد تجاوزات مہم پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اِنتظامیہ عام آدمی کے مفادات کے تحفظ کے لئے پُر عزم ہے۔
ایل جی نے کہا کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ انسداد تجاوزات مہم کے دوران کسی عام آدمی کو چھوا نہیں گیا ۔انہوں نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ’’ہمیں اس مہم کے دوران بڑی مقداد میں زمین ملی ہے ۔آج میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ یہ زمین نوجوانوں کو کھیلنے کیلئے دی جائیگی ۔اس زمین پر اثر و رسوخ والوں نے غیر قانونی قبضہ کیا تھا اور اب اس زمین پر بچوں کیلئے اسکول اور کالیج تعمیر ہوں گے ۔وہاںلوگوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنیں گے ‘اس کے علاوہ جموں کشمیر کے لوگوں کو جو دیگر سہولیات چاہئیں وہ اس زمین پر بنائی جائیں گی ‘‘۔
سنہا نے کہا کہ اُنہوں نے مزید کہا کہ اِس بات کو یقینی بنایا جارہا ہے کہ اِنسداد ِتجاوزات مہم کے دوران کوئی غریب متاثر نہ ہو۔
ایل جی نے کہا کہ جموںوکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس ملک میں سب سے کم ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ اس پر بھی بہت ساری باتیں ہو رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پرا پرٹی ٹیکس ملک کے ہر شہر اور ہر ریاست میں لاگو ہے ۔ان کاکہنا تھا’’یہ ٹیکس جموں کشمیر میں سب سے آخر پر لگا ہے ۔یہ ٹیکس عائد کرتے وقت بھی اس بات پر سوچ بچار کیا گیا کہ سب سے کم ٹیکس عاید کیا جائے ‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے زراعت ، صنعتوں اور سیاحت جیسے شعبوں میں رجسٹرڈ ہونے والی پیش رفت کو بھی شیئر کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھاجپا یونٹ سیاسی سرگرمیاں شروع کرے:امیت شاہ

Next Post

’نظریاتی اور مالی مدد فراہم کرنے والوں کو بے اثر کیاجائیگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
’نظریاتی اور مالی مدد فراہم کرنے والوں کو بے اثر کیاجائیگا‘

’نظریاتی اور مالی مدد فراہم کرنے والوں کو بے اثر کیاجائیگا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.