ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویمنز پریمیئر لیگ کا پہلا سیزن چار مارچ سے، ممبئی انڈینز اور گجرات جائنٹس آمنے سامنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی// ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کا پہلا سیزن 4 مارچ سے شروع ہو رہا ہے جہاں گجرات جائنٹس اور ممبئی انڈینز کے درمیان ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں شائقین کو چیلنجنگ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔
اس 23 روزہ لیگ میں 5 ٹیمیں 20 لیگ اور دو ناک آؤٹ میچ کھیلیں گی۔ ۔ مقابلے کے تمام 22 میچ ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اور بریبورن اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
میگ لیننگ کی کپتانی والی دہلی کیپٹلز کی ٹیم سب سے زیادہ متوازن اور مضبوط نظر آتی ہے۔ جبکہ ممبئی انڈینس اور رائل چیلنجرز بنگلور کی پلیئنگ 11 تھوڑی کمزور ہے۔
ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے پہلے سیزن میں 5 ٹیمیں کھیلتی نظر آئیں گی۔ ان میں دہلی کیپٹلز (ڈی سی)، ممبئی انڈینز (ایم آئی)، رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی)، گجرات جائنٹس (جی جی) اور یو واریئرس (یو پی ڈبلیو) شامل ہیں۔
میگ لیننگ دہلی کی کپتان ہیں۔ وہیں ممبئی سے ہرمن پریت کور، بنگلور سے اسمرتی مندھانا، گجرات سے بیتھ مونی اور یوپی سے ایلیسا ہیلی ہیں۔ اس طرح 3 ٹیموں کی کمان آسٹریلوی کھلاڑیوں کے پاس ہے جب کہ 2 کی کمان ہندوستانی کھلاڑیوں کے پاس ہے۔
4 سے 21 مارچ تک لیگ مرحلے کے 20 میچز ہوں گے۔ مردوں کے آئی پی ایل کے ابتدائی سیزن کی طرح یہاں بھی ہر ٹیم ایک دوسرے کے خلاف 2-2 میچ کھیلے گی۔ اس طرح ہر ٹیم لیگ مرحلے میں کم از کم 8 میچز کھیلے گی۔
20 لیگ میچوں کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر آنے والی ٹیم براہ راست فائنل کے لیے کوالیفائی کر لے گی۔ اس کے ساتھ ہی دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیموں کے درمیان 24 مارچ کو ایلیمینیٹر میچ ہوگا۔ ہارنے والی ٹیم تیسرے نمبر پر رہے گی اور جیتنے والی ٹیم 26 مارچ کو بریبورن اسٹیڈیم میں فائنل کھیلے گی۔
ٹورنامنٹ میں کل 22 میچز ہوں گے جن میں لیگ مرحلے کے 20 اور کوالیفائر کے 2 میچز شامل ہیں۔ اس کے بعد ویمنز پریمیئر لیگ کو پہلا چیمپئن مل جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی نے ہولکر کی پچ کو خراب قرار دیا

Next Post

شعیب ملک اداکاری میں بھی قسمت آزمائیں گے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی دلچسپ کہانی سنادی

شعیب ملک اداکاری میں بھی قسمت آزمائیں گے؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.