جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوج کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے ہمیشہ تیار ہے‘سربراہ شمالی کمان

فوج قومی سرحدوں کی سالمیت کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-03
in اہم ترین
A A
کشمیر میں منشیات کی دہشت گردی میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے: دویدی

Upendra Dwivedi.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں//
شمالی فوج کے کمانڈر‘ لیفٹیننٹ جنرل‘ اپیندر دویدی نے جمعرات کو کہا کہ فوج کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے ہمیشہ تیار ہے اور قومی سرحدوں کی سالمیت کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔
فوج نے یہاں ایک بیان میں کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی شمالی کمان میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل آفیسر کمانڈنگ انچیف، ناردرن کمانڈ کی زیر صدارت تقریب میں ۶۶؍ ایوارڈ یافتہ افراد نے بہادری اور ممتاز خدمات کے اعزازات حاصل کیے۔
بیان میں کہا گیا کہ اس میں ۴۹ سینا میڈل (بہادری)، ایک بار ٹو سینا میڈل (گیلنٹری)، ایک یودھ سیوا میڈل، ممتاز خدمات کیلئے چار سینا میڈل‘۱۰ وششٹ سیوا میڈل اور ایک بار ٹو وششٹ سیوا میڈل شامل ہیں۔
فوج نے کہا کہ کل ۳۳؍ افسران، تین جونیئر کمیشنڈ افسران اور ۲۹دیگر رینکوں کو بہادری کے مختلف کاموں اور ممتاز خدمات کے لیے نوازا اور تسلیم کیا گیا۔
ایک سینا میڈل (بہادری) رائفل مین حسین خان، جو ایک آپریشن میں زخمی ہونے کے بعد کوما میں ہیں، ان کے والد کی جانب سے وصول کیا گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل دویدی نے تمام ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو ان کی نمایاں بہادری اور فرض کے تئیں لگن کیلئے مبارکباد دی اور تمام حاضرین سے ان کی کامیابیوں کی تقلید کرنے کی اپیل کی۔
فوجی کمانڈر نے سرحدوں کے ساتھ انتہائی مشکل حالات پر بھی روشنی ڈالی اور اس بات کا اعادہ کیا کہ ہندوستانی فوج کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے ہمیشہ تیار ہے اور پرامن داخلی سلامتی کی صورتحال اور قومی سرحدوں کی سالمیت کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پروفسیر مسعود جی ایم سیسرینگر کا پرنسپل مقرر

Next Post

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.