ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پنجاب میں امن و قانون کے معاملے میں مرکز اور ریاست مل کر کام کریں گے : مان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-03
in قومی خبریں
A A
بھگونت مان کی گورنر سے ملاقات، حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے جمعرات کو کہا کہ ریاست میں امن و قانون کی صورتحال کے معاملے میں مرکز اور ریاست مل کر کام کریں گے ۔
مسٹر مان نے یہاں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور ریاست کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اجنالہ تھانے کے گھیراؤ کے حالیہ واقعے کے تناظر میں اجلاس کی اہمیت ہے ۔ حال ہی میں اجنالہ میں ایک تنظیم کے رہنما امرت پال سنگھ نے سری گرو گرنتھ صاحب کو سر پر اٹھائے ہوئے ہجوم کے ساتھ پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا تھا اور اپنے پیروکار کو چھڑوایا تھا۔ اس واقعہ کی وجہ سے ریاست میں امن و امان کی صورتحال پر سوالات اٹھنے لگے تھے ۔
مسٹر شاہ سے ملاقات کے بعد مسٹر مان نے ایک ٹویٹ میں کہا، "آج میں نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی، ہم نے سرحد پر ڈرونز اور منشیات کے بارے میں بات چیت کی۔ سرحد پر خاردار باڑ کی تبدیلی پر بھی بات چیت کی گئی۔”
چیف منسٹر نے کہا کہ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ سے دیہی ترقیاتی فنڈ کی رقم جاری کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے جو مرکز کے پاس پھنسی ہوئی ہے ۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ امن و امان کے معاملے پر مرکز اور پنجاب مل کر کام کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کے ذریعہ اڈانی گھپلے کی جانچ کا حکم مودی حکومت پر زبردست طمانچہ :عام آدمی پارٹی

Next Post

جی-20 وزرائے خارجہ کا اجلاس میں چھائے رہے یوکرین روس بحران پر اختلافات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
وزیر اعظم نے جی۲۰کا لوگو جاری کیا

جی-20 وزرائے خارجہ کا اجلاس میں چھائے رہے یوکرین روس بحران پر اختلافات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.