ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کے ذریعہ اڈانی گھپلے کی جانچ کا حکم مودی حکومت پر زبردست طمانچہ :عام آدمی پارٹی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-03
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی،//آپ کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ اڈانی کے معاملے میں سپریم کورٹ سے آج ایک اہم فیصلہ آیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے اڈانی کے گھپلوں کی تحقیقات کے لیے چھ رکنی انکوائری کمیٹی بنانے کا حکم دیا ہے ۔ یہ ایک قابل تعریف فیصلہ ہے ۔ اس کمیٹی میں سابق جج کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ مودی حکومت پر ایک زوردار طمانچہ ہے ۔ پوری اپوزیشن ایک آواز میں کہہ رہی تھی کہ اڈانی کا گھوٹالہ کارپوریٹ دنیا کا سب سے بڑا گھپلہ ہے جس میں ایل آئی سی اور ایس بی آئی میں کروڑوں لوگوں کا پیسہ ڈوب رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وہ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ مودی حکومت اوپر سے نیچے تک پوری طرح سے بدعنوانی میں ڈوبی ہوئی ہے ۔ مودی حکومت اڈانی کے ساتھ مل کر ملک کی املاک کو نیلامی کر رہی ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈانی کو کوئلہ، گیس، بجلی، پانی، سڑکیں، اسٹیل، سیمنٹ، بندرگاہ اورایئرپورٹ دے دیا۔ آسمان سے زمین تک سب کچھ اڈانی کے سپرد کر دیا۔ اڈانی کو 2.5 لاکھ کروڑ روپے کا قرض دیا اور جب کاروبار کو نقصان ہونے لگا تو 84 ہزار کروڑ روپے کا قرض معاف کر دیا۔
مسٹرسنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اپوزیشن کی آواز دبانے کے لیے تحقیقاتی ایجنسیوں کا غلط استعمال کرتے ہیں، لیکن اپنے دوست اڈانی کو بچانے کے لیے ان ایجنسیوں کو کٹہرے میں بند کر دیتے ہیں اور اس پر کوئی کارروائی نہیں کرتے ، یہ حقیقت بھی پورے ملک نے دیکھی ہے ۔ وزیر اعظم کی سرپرستی میں ان کے دوست اڈانی نے کارپوریٹ دنیا میں اب تک کاسب سے بڑا گھپلہ کیا ہے ۔ اس کی مکمل جانچ ہونی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود کو 2023 کے لیے پورٹر ایوارڈ

Next Post

پنجاب میں امن و قانون کے معاملے میں مرکز اور ریاست مل کر کام کریں گے : مان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
بھگونت مان کی گورنر سے ملاقات، حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا

پنجاب میں امن و قانون کے معاملے میں مرکز اور ریاست مل کر کام کریں گے : مان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.