ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ عتیق کی درخواست پر 17 مارچ کو سماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-03
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//سپریم کورٹ اتر پردیش کے سابق ایم پی عتیق احمد کی عرضی پر 17 مارچ کو سماعت کرے گی جس میں انہیں گجرات کی سابرمتی جیل سے پریاگ راج منتقل کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے ۔
جمعرات کو چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے خصوصی ذکر کے دوران عتیق کی جلد سماعت کی درخواست کو قبول کیا۔
ایڈوکیٹ کے ۔ ایس۔ حنیف نے عتیق کے پانچ بار ایم ایل اے رہنے اور اس معاملے کو جلد سماعت کی درخواست کی جسے قبول کرتے ہوئے بنچ نے کہا کہ وہ اس معاملے کی 17 مارچ کو سماعت کرے گی۔
عدالت عظمیٰ میں دائر رٹ پٹیشن میں عتیق نے دلیل دی ہے کہ وہ مسلسل پانچ بار ایم ایل اے اور ایک بار ایم پی کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔ انہیں اندیشہ ہے کہ اتر پردیش پولیس اسے فرضی انکاؤنٹر میں جان سے مارسکتی ہے ۔ اپنی عرضی میں سابق ایم پی نے جان بچانے کی ہدایات طلب کی ہے ۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے بھی استدعا کی گئی ہے کہ احمد آباد سے پریاگ راج جیل یا اتر پردیش کے کسی بھی حصے میں منتقلی کے دوران اس کی "پولیس حراست / ریمانڈ / پوچھ گچھ” کے دوران اسے کسی بھی طرح سے جسمانی چوٹ یا نقصان نہ پہنچے ۔
عتیق احمد اور اس کے بھائی سمیت کئی دیگر کو الہ آباد (ویسٹ) حلقہ سے اس وقت کے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ایم ایل اے راجو پال کے قتل کیس میں ملزم نامزد کیا گیا تھا۔ اس قتل کیس کے ایک گواہ امیش پال کا گزشتہ 25 فروری کو پریاگ راج میں قتل کر دیا گیا تھا۔ گواہ کے قتل میں سابق ایم پی احمد کی بیوی، چار بیٹوں اور بھائی کو محض شک کی بنیاد پر ملزم بنایا گیا تھا۔
اپنی درخواست میں عتیق نے کہا ہے کہ (واضح رہے ) درخواست گزار کا اسے (امیش) کو قتل کرنے کا کوئی مقصد نہیں ہے ، کیونکہ مقدمے کی سماعت اگلے ماہ ختم ہونے والی ہے ۔ اس کے علاوہ امیش پال کے پاس اس کیس میں کرنے کے لیے کچھ نہیں بچا تھا اور عدالت کو دلائل کے بعد اس معاملے کا فیصلہ کرنا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ودھی چودھری آل انگلینڈ چیمپئن شپ میں سندھو کا ساتھ دیں گے

Next Post

مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود کو 2023 کے لیے پورٹر ایوارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ہر گھر دستک مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز

مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود کو 2023 کے لیے پورٹر ایوارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.