ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ودھی چودھری آل انگلینڈ چیمپئن شپ میں سندھو کا ساتھ دیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-03
in کھیل
A A
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی// مرکزی وزارت کھیل کے مشن اولمپک سیل (ایم او سی) نے دو بار کی اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو کے کوچ ودھی چودھری اور فٹنس ٹرینر سری کانت ماداپلی کو سندھو کے ساتھ آل انگلینڈ چمپئن شپ، سوئس اوپن اور اسپین ماسٹرز میں جانےکی منظوری دے دی ہے۔
وزارت نے جمعرات کو جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا کہ ایم او سی ، ودھی اور سری کانت کے سفر کا خرچ اٹھانے کے ساتھ ساتھ انہیں دیگر چیزوں کے علاوہ یومیہ الاؤنس بھی فراہم کرے گا۔
سندھو نے گزشتہ ہفتے کوچ پارک تائی سانگ کے ساتھ کانٹریکٹ ختم کر دیا تھا ۔ انہوں نے فی الحال کسی بھی کوچ کے ساتھ اپنی وابستگی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے۔ ودھی نے مکسڈ ایشین چیمپئن شپ 2023 میں سندھو کی کوچنگ کی تھی ۔ اب وہ 19 مارچ سے شروع ہونے والی آل انگلینڈ چیمپئن شپ سے سندھو کے کوچ کا عہدہ سنبھالیں گے۔
دریں اثنا، ایم او سی نے جمعرات کی میٹنگ میں ہندوستانی شوٹر اور عالمی چمپئن شپ میڈلسٹ انیش بھان والا کو جرمنی میں ریلف شومن کے ساتھ ٹریننگ کی بھی اجازت دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وارنر کی خراب فارم کے سبب ان کا ٹیسٹ کیریر ان کی شرائط پر ختم نہیں ہوسکتا :پونٹنگ

Next Post

سپریم کورٹ عتیق کی درخواست پر 17 مارچ کو سماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ عتیق کی درخواست پر 17 مارچ کو سماعت کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.