منگل, نومبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ضروری نہیں ٹیم میں بڑے نام شامل ہوں، راشد خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-03
in کھیل
A A
راشد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

لاہور//
افغانستان کے اسپن بولر اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل راشد خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بیلنس ہے، ضروری نہیں ٹیم میں بڑے نام شامل ہوں۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل صورتحال میں اچھی بولنگ کرنی پڑتی ہے۔
راشد خان نے کہا کہ کوشش کریں گے حریف ٹیم کو سنجیدہ لیں اور میچ جیتیں، ہماری بیٹنگ لائن اپ مکمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور میں بہت زیادہ اسپن نہیں ہو رہی اور باؤنڈری بھی چھوٹی ہے۔
راشد خان نے کہا کہ لاہور میں کنڈیشنز مشکل ہیں لیکن کھلاڑی محنت کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مارٹن گپٹل شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ سے متاثر

Next Post

وارنر کی خراب فارم کے سبب ان کا ٹیسٹ کیریر ان کی شرائط پر ختم نہیں ہوسکتا :پونٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم ترین

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

2026-10-31
کھیل

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2026-10-30
دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا
کھیل

دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا

2026-10-30
ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا
کھیل

ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا

2026-10-30
کھیل

جو مل واریکن کی شاندار گیندبازی، ویسٹ انڈیز 4 وکٹ پر 134 رنز

2026-10-30
کھیل

آئی سی سی ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان کی کپتانی منیبہ علی کریں گی

2026-10-30
کھیل

زیادہ رنز والے میچوں میں کامیابی کا کریڈٹ ہندوستانی گیندبازوں کو: تلک ورما

2026-10-30
کھیل

جوکووچ نے سخت مقابلے میں ہمبرٹ کو شکست دی، ٹورین کی دوڑ میں برقرار

2026-10-30
Next Post
سائمنڈز کے ساتھ وقت نہ گزارنے کا افسوس: پونٹنگ

وارنر کی خراب فارم کے سبب ان کا ٹیسٹ کیریر ان کی شرائط پر ختم نہیں ہوسکتا :پونٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.