منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنجے شرما کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in اہم ترین
A A
سنجے شرما کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اچھن گاؤں میں اتوار کو مشتبہ جنگجوؤں کے ہاتھوں مارے گئے سنجے شرما کی پیر کے روز آخری رسومات انجام دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سنجے شرما کی آخری رسومات ان کے آبائی علاقے میں انجام دی گئیں۔انہوں نے کہا کہ آنجہانی سنجے شرما کی آخری رسومات میں سینئر پولیس افسروں کے علاوہ مقامی مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں کے زن و مرد کو سنجے شرما کے گھر آتے جاتے ہوئے اور وہاں سوگواروں کی ڈھارس بندھاتے ہوئے دیکھا گیا۔
بتادیں کہ اچھن گاؤں میں اتوار کو مشتبہ جنگجوؤں نے سنجے شرما نامی ایک کشمیری پنڈت کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا۔انہیں زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے ۔
کشمیری پنڈت کی ہلاکت کی جموں و کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے مذمت کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’لوگ جنگجوؤں کو پناہ نہ دیں‘،لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے سے گریز کریں‘ پولیس کا انتباہ

Next Post

بینک محافظ کی ہلاکت:سکیورٹی خدشات ضرور پیدا ہو ئے‘ لیکن سکیورٹی صورتحال بہتر ہے :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
بینک محافظ کی ہلاکت:سکیورٹی خدشات ضرور پیدا ہو ئے‘ لیکن سکیورٹی صورتحال بہتر ہے :سنہا

بینک محافظ کی ہلاکت:سکیورٹی خدشات ضرور پیدا ہو ئے‘ لیکن سکیورٹی صورتحال بہتر ہے :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.