ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایلیکس ہیلز بنگلادیش کیخلاف سیریز سے دستبردار ہوگئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in کھیل
A A
آسٹریلیا غیرجانبدار پچوں پر جیتے گا: ہیلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن //
انگلینڈ کے کرکٹر ایلیکس ہیلز بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلیکس ہیلز آئی ایل ٹی ٹوئنٹی اور پی ایس ایل معاہدوں کے باعث دستبردار ہوئے ہیں۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ میتھیو موٹ نے کہا ہے کہ ایلیکس ہیلز کے لیے اب بھی دروازے کھلے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے میتھیو موٹ نے کہا کہ ہم نے ایلیکس ہیلز کے ساتھ بات کی تھی ان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شاندار رہا۔
انہوں نے کہا کہ جب ہم ورلڈ کپ 2023ء کے اسکواڈ کے لیے بیٹھیں گے تو کسی سے رنجش نہیں رکھیں گے، ہم نے موقع دیا لیکن سمجھتے ہیں کہ کچھ دوسرے معاملات بھی حائل ہوتے ہیں۔
میتھیو موٹ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی فارم میں ہے اور بھارت میں ہمارے لیے اچھا ثابت ہو سکتا ہے تو ہم اس کو لیں گے۔
بنگلا دیش اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ یکم مارچ کو ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ ایلیکس ہیلز کو 2019ء کے ورلڈ کپ سے قبل اسکواڈ سے نکال دیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مینک ریسٹ آف انڈیا کی کپتانی کریں گے

Next Post

زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں، وزارت حج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی

زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں، وزارت حج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.