اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پراپرٹی ٹیکس:بی جے پی کے سینئر لیڈران کی وزیر داخلہ کے ساتھ ملاقات کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-26
in اہم ترین
A A
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر انتظامیہ کی جانب سے یوٹی میں پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کے خلاف سبھی سیاسی جماعتوں بشمول بھاجپا کی مخالفت کے بعد بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینر لیڈران نے اس معاملے پر بھاجپا کی قومی قیادت کے ساتھ ملاقات کرنے کا من بنایا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ بی جے پی کے سینئر لیڈران مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ اس معاملے پر بات چیت کریں گے ۔
ذرائع نے بتایا کہ بھاجپا صدر رویندر رینا کی سربراہی میں بی جے پی کے سینئر لیڈران جن میں اشوک کول ، درخشاں اندرابی شامل ہیں آنے والے دنوں کے دوران دہلی میں وزیر داخلہ کے ساتھ ملاقات کرنے کا پروگرام بنایا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات کے دوران پراپرٹی ٹیکس کے فیصلے کو واپس لینے پر گفت وشنید ہوگی ۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ بی جے پی لیڈران وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ بھی ملاقات کرسکتے ہیں۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے گزشتہ دنوں یوٹی میں پراپرٹی ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ کیا جس کی سبھی سیاسی پارٹیوں نے مخالفت کی۔
بی جے پی جموں وکشمیر نے بھی پراپرٹی ٹیکس کو لاگو کرنے پر کہاکہ فیصلہ لینے سے قبل لوگوں کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’یو ٹی میں پراپر ٹی ٹیکس سب سے کم‘

Next Post

کشمیر:اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وادی میںشبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ

کشمیر:اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.