بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پون کھیڑا کو گرفتاری سے راحت عبوری ضمانت کی درخواست منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-24
in مقامی خبریں
A A
پون کھیڑا کو گرفتاری سے راحت عبوری ضمانت کی درخواست منظور

Khatara

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

نئی دہلی//
سپریم کورٹ نے کانگریس کے رہنما اور پارٹی کے ترجمان پون کھیڑا کو منگل تک گرفتاری سے راحت دیتے ہوئے ان کی ضمانت کی عرضی کو منظوری دے دی اور انہیں دہلی میں مجسٹریٹ کورٹ کے سامنے پیش ہونے کے دوران عبوری ضمانت پر رہا کردیا گیا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس ایم آر شاہ کی بنچ نے عرضی پر سماعت کے بعد یہ حکم دیا۔ بنچ نے کہا کہ درخواست گزار (پون کھیڑا) کو منگل تک گرفتاری سے راحت دی جاتی ہے اورمعاملے کی سماعت کیلئے آئندہ تاریخ تک مجسٹریٹ کے ذریعہ عبوری ضمانت پر رہا کردیا جائے گا۔
عدالت نے حکومت اتر پردیش اور آسام کی حکومت کو بھی ایک نوٹس جاری کیا اور ارنب گوسوامی کیس میں اپنے فیصلہ کے بعد کھیڑا کے خلاف ایف آئی آر کو جوڑنے کے لئے اپنا موقف رکھنے کے لئے کہا ہے ۔
عدالت نے اپنا حکم جاری کرنے سے پہلے کھیڑا کے تبصرے کا ویڈیو آڈیو کلپ بھی کھلی عدالت میں سنا۔
کانگریس رہنا کی جانب سے پیش سینئر ایڈووکیٹ ڈاکٹر ابھیشیک منو سنگھوی نے عدالت عظمی کو یقین دلایا کہ کھیڑا اپنے الفاظ کیلئے غیرمشروط معافی مانگیں گے کیونکہ ان کا جارحانہ طور پر ذاتی تبصرہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ سماعت کے دوران ڈاکٹر سنگھوی نے عدالت سے کہا کہ پون کھیڑا کو فوراً رہا کیا جانا چاہئے اور وہ جانچ میں تعاون کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی ، 11 فلسطینی شہید

Next Post

وزارت داخلہ کا جموں اور کشمیر میں جنگجوئیت سے پاک اضلا ع سے فوجی انخلاء پر غور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
ترال جھڑپ میں دو مقامی جنگجو مارے گئے

وزارت داخلہ کا جموں اور کشمیر میں جنگجوئیت سے پاک اضلا ع سے فوجی انخلاء پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.