جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑنے کا معاملہ: نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیم کا ڈوڈہ کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-19
in تازہ تریں
A A
ڈوڈہ میں مکانوں اور تعمیری ڈھانچو ں میں دراڑیں

JAMMU, FEB 3 (UNI):-Houses developed cracks due to "sinking" of land in Thathri tehsil of Doda district in Jammu and Kashmir on Friday.UNI PHOTO36U-

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/19فروری

جموں کے ڈوڈہ ضلع کے ٹھاٹھری علاقے میں 20رہائشی مکانوں میں دارڑیں پڑنے اورمکینوں کو محفوظ جگہ منتقل کرنے کے بعد اتوار کے روز نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے ) کی ٹیم نے علاقے کا دورہ کیا اور وہاں صورتحال کا جائزہ لیا۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

اطلاعات کے مطابق نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے )کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے نئی بستی ٹھاٹھری ڈوڈہ کا دورہ کیا اور وہاں پر پہاڑی دھنس جانے کے باعث رہائشی مکانوں کو ہوئے نقصان کا جائزہ لیا۔

معلوم ہوا ہے کہ ٹیم نے رہائشی مکانوں کو ہوئے نقصان کا بھی جائزہ لیا اور وہاں سے کچھ سیمپل بھی لئے ۔

بتادیں کہ یکم فروری کو ٹھاٹھری ڈوڈہ میں پہاڑی کا ایک حصہ دھنس جانے سے 20رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑ گئیں جس کے بعد مکینوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا۔

زالوجی اینڈ مائننگ اورانجینئروں کی ایک ٹیم نے علاقے کا معائنہ کیا جس دوران پتہ چلا ہے کہ پہاڑی دھنس رہی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے 15000 نمائندوں کو کنونشن میں مدعو کیا ہے 

Next Post

جموں و کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم کو روک دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
جموں: ملک مارکیٹ میں انہدامی مہم کے دوران پتھراؤ

جموں و کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم کو روک دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.