جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راشد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-10
in کھیل
A A
راشد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ممبئی// افغان لیگ اسپنر راشد خان نے ٹاپ ممالک کے خلاف زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ 23 سالہ اسپنر نے کہا کہ یہ ایک کھلاڑی کے لیے مایوس کن ہے کہ آپ کو بڑی ٹیموں کے خلاف کھیلنے کا موقع نہیں ملتا۔
افغانستان نے 2017 میں ٹیسٹ اسٹیٹس ملنے کے بعد سے چھ ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں۔ ان میں سے پانچ میچوں میں راشد بھی ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔ افغان ٹیم نے نومبر میں آسٹریلیا کے خلاف ہوبارٹ میں ٹیسٹ میچ کھیلنا تھا لیکن طالبان کے دور حکومت میں خواتین کی کرکٹ پر غیر یقینی صورتحال کے باعث آسٹریلوی بورڈ نے ٹیسٹ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا۔
راشد نے اس پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسٹیون اسمتھ اور مارنس لیبسچین جیسے ٹاپ بلے بازوں کے خلاف اپنی مہارت دکھانے سے محروم رہے۔
آئی پی ایل میں گجرات ٹائٹنز کی طرف سے کھیلتے ہوئے راشد نے کہاکہ "یہ مایوس کن ہے کیونکہ ایک کھلاڑی کے طور پر آپ اس طرح کے بڑے میچوں کا انتظار کرتے ہیں۔ آپ ان بڑے میچوں سے بہت کچھ سیکھتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو بھی نکھارتے ہیں۔ ہم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کا بھی انتظار کر رہے تھے۔ لیکن بعض اوقات چیزیں آپ کے حق میں نہیں ہوتی ہیں۔‘‘
تاہم انہوں نے امید ظاہر کی کہ جلد ہی ان کی ٹیم کو ٹیسٹ میچ کھیلنے کے مزید مواقع ملیں گے۔ راشد نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں آپ اپنے آپ کے گیندبازوں کو زیادہ وسیع کرتے ہیں کیونکہ اس میں طویل اسپیل کرنے کا موقع ہوتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معافی مانگئے اورچلتے بنئے

Next Post

کوریا اوپن میں ہندوستانی چیلنج سندھو اور سری کانت کی شکست کے ساتھ ختم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
سندھو، سری کانت کوریا اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں

کوریا اوپن میں ہندوستانی چیلنج سندھو اور سری کانت کی شکست کے ساتھ ختم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.