جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انسانی اسمگلنگ کا معاملہ؟

جموں میں ۱۱روہنگیاں شہری گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-19
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

جموں//
جموں پولیس نے آج جموں بس اسٹینڈ سے ۱۱ روہنگیاوں شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس کے مطابق یہ انسانی اسمگلنگ کا معاملے ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے جموں کے بس اسٹینڈ سے بس میں بیٹھ کر کشمیر جانے والے ۱۱ روہنگیاوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان ۱۱ روہنگیاؤں میں ۲؍ ایجنٹ بھی شامل ہیں جو۵ لڑکیوں سمیت ۷ خواتین کو کشمیر لے جا رہے تھے۔
پولیس کے مطابق دونوں ایجنٹ ان خواتین کو کشمیر لیے جارہے تھے جہاں ان کی شادیاں ہونی تھی۔انہوں نے کہا کہ دونوں ایجنٹ حیدرآباد میں مقیم تھے اور مسلسل غیر قانونی طریقے سے انسانی اسمگلنگ کا کام کررہے تھے۔ پولیس نے تمام افراد کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور ان کے خلاف انسانی اسمگلنگ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔
جموں میں روہنگیا انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی کام کے کئی معاملے سامنے آئے ہیں۔ ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق جموں میں ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ روہنگیا آباد ہیں۔ جموں و کشمیر پولیس پہلے ہی تقریباً ۲۰۰روہنگیا کو ہیرا نگر جیل بھیج چکی ہے، جنہوں نے غیر قانونی طور پر آدھار بنوایا تھا۔
بتادیں کہ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق جموں اور سانبہ اضلاع کے مختلف مقامات پر ۶۵۰۰ سے زیادہ روہنگیا مسلمان مقیم ہیں۔
واضح رہے کہ ہزاروں روہنگیا پناہ گزین دس سال قبل میانمار میں مسلم نسل کشی کی لہر سے جان بچا کر بنگلہ دیش پہنچے جہاں سے وہ بھارت میں داخل ہوگئے۔ اْن پناہ گزیں میں سے بیشتر نے جموں کا رْخ کیا اور یہاں شہر کے نواحی علاقوں نروال، بھٹنڈی، کرانہ تالاب میں زمینداروں کے خالی احاطوں میں کرایہ کے عوض مقیم ہوگئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معراج البنیؐ :وادی میں روح پرور تقاریب

Next Post

’کشمیر ‘شمال مشرق شورش اور بائیں بازو کی انتہاپسندی سے ہونے والے تشدد میں۸۰فیصد کمی ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

’کشمیر ‘شمال مشرق شورش اور بائیں بازو کی انتہاپسندی سے ہونے والے تشدد میں۸۰فیصد کمی ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.