جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر جام سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-19
in مقامی خبریں
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

سرینگر///
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آج بھی ٹریفک جام بدستور جاری ہے۔
رامبن اور بانہال کے مختلف مقامات پر ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وہیں کچھ مسافروں نے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ رامبن سے بنیہال کا سفر صرف دو گھنٹے کا ہے جب کہ آج ٹریفک جام میں اس سفر کو طے کرنے میں پانچ سے چھ گھنٹے لگتے ہیں جس سے انہیں کافی مشکلات سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔ وہیں اسکولی بچوں کو بھی اس ٹریفک جام سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور طلبا ٹائم پر اسکول پہنچنے سے قاصر ہیں۔
اس حوالے سے جب ٹریفک حکام سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ اوور ٹیکنگ کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک جام لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمے شاہراہ پر ٹریفک جام کو ہٹانے کے لیے کوشش کر رہا ہے اور اس سلسلے میں مسافروں کو حکام کے ساتھ دینا چاہیے۔ ٹریفک حکام نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ جب بھی وہ سرینگر جموں قومی شاہراہ پر سفر کرت تو سب سے پہلے کنٹرول روم سے رابطہ کریں اور سڑک کی صورتحال میں دریافت کریں۔
واضح رہے کہ وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر،جموں قومی شاہراہ سردیوں کے ایام میں برفباری اور بارش کے سبب اکثر بیشتر بند رہتی ہے جس سے وادی کشمیر کا بیرون دنیا سے کٹ کے رہ جاتی ہے۔ اگرچہ قومی شاہراہ کو چار گلیاروں میں تبدیل کیا جارہا ہے تاہم کئی علاقہ ایسے بھی ہے جہاں تعمیراتی کام جاری ہے۔
سرینگر جموں قومی شاہراہ پیر پنجال کی پہاڑیوں سے گزرتی ہے ، جس کے پیش نظر بارشیوں کے دوران شاہراہ پر مٹی کے توڈے اور پتھر گرآنے کے واقعے اکثر پیش آتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں عدم شناخت لاش بر آمد

Next Post

بونیارمیں ریچھ کے حملے میں درجن بھر مویشی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
Next Post
پلوامہ میں ریچھ کے حملے میں معمر خاتون زخمی

بونیارمیں ریچھ کے حملے میں درجن بھر مویشی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.