بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام میں حزب المجاہدین کے 3 اعانت کار گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-18
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/18 فروری

پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں حزب المجاہدین سے وابستہ تین جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن بہی باغ اور پولیس چوکی ہاتی پورہ کی مشترکہ پارٹیوں نے حزب المجاہدین سے وابستہ تین جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا۔

ترجمان نے کہا”ایک مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر کہ قوم دشمن عناصر ایک گاڑی میں غیر قانونی اسلحہ و گولہ بارود کو لے کر سفر کر رہے ہیں، کولگام پولیس نے ددر کوٹ الم گنج کراسنگ پر ناکہ لگا دیا“۔

پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ اس دوران ایک موٹر سائیکل زیر نمبر JK-22.8034 کو روکا گیا اور گاڑی اور مشتبہ افراد کی تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے ایک پستول، دو پستول میگزین، اور 13 پستول گولیاں بر آمد کی گئیں۔

بیان میں کہا گیا کہ تینوں افراد کو پوچھ تاچھ کے بعد حراست میں لیا گیا اور ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ وہ ملی ٹنٹ جرائم اور جنگجو¶ں کو سپورٹ فراہم کرنے میں ملوث ہیں۔

گرفتار شدگان کی شناخت محمد عباس وگے ولد محمد رمضان وگے ساکن ووین امام صاحب، گوہر شفیع میر ولد محمد شفیع میر سکان ڈی کے پورہ شوپیاں اور نثار رحمان شیخ ولد عبدالرحمان شیخ ساکن ڈی کے پورہ شوپیاں کے بطور ہوئی ہے ۔

بیان کے مطابق اس ضمن میں بہی باغ پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں سڑک حادثہ، دو مسافر از جان، 19 زخمی

Next Post

کشمیر ‘شمال مشرق شورش اور بائیں بازو کی انتہاپسندی سے ہونے تشدد میں80فیصد کمی آئی:شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ

کشمیر ‘شمال مشرق شورش اور بائیں بازو کی انتہاپسندی سے ہونے تشدد میں80فیصد کمی آئی:شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.