اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہرش دیو عام آدمی پارٹی سے مستعفی

پنتھرس پارٹی کو بحال کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-17
in اہم ترین
A A
کرپشن کے الزامات یوکرین کے نائب وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر///
سابق وزیر تعلیم ہرش دیو سنگھ نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دیا ہے۔
بتادیں کہ ہرش دیو سنگھ نے گزشتہ برس۷ مئی کو جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی سے استعفیٰ دیا تھا اور اپنی پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔
جمعرات کے روز ہرش دیو سنگھ نے سوشل میڈیا پر اپنی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں بی جے پی پر سخت نکتہ چینی کی اور کہا کہ جموں و کشمیر میں دن بدن لوگوں کی پریشایوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا یہاں کے لوگوں کے لیے طرح طرح کے قانون بنائے جاتے ہیں جن سے ان کو مشکلات میں مبتلا کیا جاتا ہے۔
ہرش دیو نے کہا کہ جموں و کشمیر میں کوئی بھی ان نئے نئے قانون کے خلاف نہیں بول رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں اور کارکنان نے انہیں دوبارہ پینتھرس پارٹی کو مضبوط بنانے کی اپیل کی جس کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ لیا ہے۔
سابق ریاستی وزیر نے کہا کہ ہم نے مشاورت کی اور اس نتیجے پر پہنچے کہ جموں وکشمیر میں پپینتھرس پارٹی کو پھر سے بحال کیا جائے۔ ہمارے آباؤ اجداد نے جموں و کشمیر پینتھرس پارٹی کیلئے قربانیاں دی ہیں اور بی جے پی کو جموں سے ٹکر دینے کیلئے جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کو مضبوط کرنا ہے۔
بتادیں کہ ہرش دیو سنگھ عام آدمی پارٹی اسٹیٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے چیئرمین تھے۔ ہرش دیو سنگھ اپنی پارٹی میں شامل ہونے سے قبل جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے چیئرمین تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیا لوگو ڈیزائن کرنے کیلئے محکمہ اطلاعات کا مقابلے کا اعلان

Next Post

جیل خانہ جات اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے دو اَفسران کا قبل اَز وقت ریٹائرمنٹ کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جیل خانہ جات اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے دو اَفسران کا قبل اَز وقت ریٹائرمنٹ کا حکم

جیل خانہ جات اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے دو اَفسران کا قبل اَز وقت ریٹائرمنٹ کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.