منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں زرد ی مائل برف باری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-11
in مقامی خبریں
A A
وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری

SNOW

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر///
شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں زردی مائل برفباری کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایسا وسطی پاکستان اور جنوبی افغانستان سے آئی ہوا کی لہروں کی وجہ سے ہوا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق شمالی کشمیر کے بعض علاقوں میں زردی مائل برفباری ہوئی ہے جس وجہ سے لوگوں میں فکر و تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ ایسا وسطی پاکستان اور جنوبی افغانستان سے آئی ہوا کی لہروں کی وجہ سے ہوا ہے ۔
موسمیات محکمہ نے شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں زردی مائل کی برف باری کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ ایسا پاکستان اور جنوبی ا فغانستان میں دھول اٹھنے کی وجہ سے ہوا ہے ۔
اُن کے مطابق پاکستان اور جنوبی افغانستان میں کل شام سات بجے کے قریب آندھی کی وجہ سے زبردست گردو غبار پھیل گیا جو ہواؤں کے ذریعے شمالی کشمیر میں درمیانی شب پہنچا جس وجہ سے زرد /دھول بھری برف بار ی ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دسویں سے بارہمویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے ڈیٹ شیٹ جاری

Next Post

ڈانگری حملہ آوروں کا پتہ دینے والوں کیلئے انعام کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
راجوری میںلگاتار نویں روز بھی دو درجن دیہی علاقوں میں تلاشی کارروائی جاری

ڈانگری حملہ آوروں کا پتہ دینے والوں کیلئے انعام کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.