منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے :ٹھاکر

’ کھیلو انڈیا گیمز میں۱۵سو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-10
in مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے جمعرات کے روز کہاکہ کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے ۔
ٹھاکر نے کہاکہ آج سے شہرہ آفاق گلمرگ میں کھیلو انڈیا کا اہتمام ہو رہا ہے جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے۱۵سو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں
یو این آئی اردو نامہ نگار نے بتایا کہ جمعرات کے روز مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر ٹنگمرگ پہنچے اور وہاں پر برف و باراں میں کرکٹ کھیلا۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ آج سے سیاحتی مقام گلمرگ میں کھیلو انڈیا گیمز کا اہتمام ہو رہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ چھ روز تک چلنے والے اس کھیلو انڈیا گیمز میں۱۵سو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں اور وہ گیارہ گیمز میں حصہ لیں گے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ کھیلو انڈیا گیمز کا انتظار سال بھر رہتا ہے ۔
مرکزی وزیر نے بتایا کہ کشمیر جنت کا ایک ٹکڑا ہے اور یہاں برف باری میں قدرتی نظارو سے لطف اندوز ہونا واقعی میں ایک انوکھا تجربہ ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ملک بھر سے ۱۵سو کھلاڑی گلمرگ پہنچ گئے ہیں اور اس حوالے سے انتظامیہ نے بھی پوری تیاری کی ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی

Next Post

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پرٹریفککی آمدورفت کے لئے بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
وادی میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پرٹریفککی آمدورفت کے لئے بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.