ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اراکین پارلیمنٹ کو صرف تصدیق شدہ بیان دینا چاہیے : دھنکھر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-09
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر نے آج کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کو ایوان میں صرف وہی باتیں کرنی چاہئیں جو ملک کے مفاد میں ہوں اور جسے تصدیق کیاجاسکے ۔
صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کے دوران مسٹر دھنکھر نے اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے کے ذریعہ حکومت پر لگائے گئے الزامات پر کہا کہ اراکین الزامات کو ثابت نہیں کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ سینئر لوگ ہمارے شفاف مضبوط نظام کو گرانے کے لیے پارلیمنٹ کا غلط استعمال نہیں کر سکتے ۔
اس کے بعد مسٹر کھرگے نے کہا کہ اگر وہ سچ بولتے ہیں تو وہ ملک مخالف ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ”میں زمیں سے جڑا ہوں۔ میں کسی دوسرے ملک سے نہیں آیا ہوں۔ مجھے دبانے کی کوشش مت کریں۔’’
اس پر مسٹر دھنکھر نے کہا کہ ہم سب محب وطن ہیں۔ یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ چیئر کی بے عزتی ہو رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں آئین سے جڑا ہوا ہوں۔ نہ کسی کے حق میں نہ کسی کے خلاف۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی: وزیر ریلوے

Next Post

آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی پررد عمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ریزرو بینک کے مرکزی بورڈ نے موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا

آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی پررد عمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.