ہفتہ, مارچ 25, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر:دو اضلاع میں دو خواتین سمیت پانچ منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-08
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸فروری

پولیس نے وادی کشمیر کے دو الگ الگ اضلاع میں دو خواتین سمیت پانچ منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ پولیس نے ایک ناکے پر ایک خاتون سمیت چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے 5 گرام برا¶ن شوگر اور 350 گرام چرس بر آمد کیا۔

ترجمان نے کہا کہ پولیس نے لتر علاقے میں گورنمنٹ ہائر سکنڈری اسکول کے نزدیک ایک ناکے کے دوران لتر سے نائینہ کی طرف جا رہے ایک آٹو لوڈ کیرئر کو رکنے کا اشارہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس کو دیکھتے ہی ڈرائیور نے جائے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس پارٹی نے اس کو اور آٹو میں سوار تمام افراد کو دھر لیا۔

بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران ان افراد کی تحویل سے 5 گرام برا¶ن شوگر اور350 گرام چرس بر آمد کیا گیا۔بیان کے مطابق ان تمام ملزموں کو گرفتار کیا گیا اور آٹو کو ضبط کیا گیا۔

گرفتار شدگان کی شناخت توصیف مشتاق ولد مشتاق احمد گنائی ساکن چھوٹی پورہ پلوامہ، جنید احمد ملک ولد غلام احمد ملک ساکن رنگ مولہ پلوامہ، طاہر احمد جو ولد نذیر احمد جو ساکن کھنموہ اور ثریا جیلانی دختر غلام جیلانی شاہ ساکن باغات برزلہ حال راول پورہ سری نگر کے بطور ہوئی ہے ۔

پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن لتر میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

منشیات کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی میں ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے 10 گرام بروا¶ن شوگر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے ایس ڈی پی او اوڑی شوکت علی کی سربراہی میں ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ خاتون علاقے میں نوجوانوں کو نشہ آور مواد فراہم کرنے میں ملوث تھی۔

بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران گرفتار شدہ خاتون کی تحویل سے 10 گرام برا¶ن شوگر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔

خاتون کی شناخت روبینہ بیگم زوجہ جہانگیر احمد ساکن چندن واڑی اوڑی کے بطور ہوئی ہے ۔پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بونیار میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈانگری حملہ آور راجوری کی پہاڑیوں میں چھپے بیٹھے ہیں

Next Post

یو پی اے کی دہائی کرپشن اور تشدد کی دہائی تھی :وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
تازہ تریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

2023-03-25
جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے
تازہ تریں

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے

2023-03-25
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار
تازہ تریں

میرے خلاف کارروائی اپوزیشن کے ہاتھ میں بڑا ہتھیار:راہل گاندھی

2023-03-25
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل
تازہ تریں

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ‘کانگریسیوں کا احتجاج

2023-03-24
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
تازہ تریں

کانگریس کا جموں میں کالی پٹیاں لگا کر احتجاج

2023-03-24
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
تازہ تریں

حکومت نے سرینگر شہر میں نائٹ بس سروس شروع کردی

2023-03-24
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
تازہ تریں

مودی نے ہم وطنوں کو رمضان کی مبارکباد دی

2023-03-24
وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ:راجوری میں ہائی الرٹ جاری
تازہ تریں

ٹنگڈار میںدراندازی کی کوشش ‘ ایک درانداز ہلاک

2023-03-24
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

یو پی اے کی دہائی کرپشن اور تشدد کی دہائی تھی :وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.